spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
23 August, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

کے ٹو ایئر ویز کو بڑا ریلیف مل گیا

کراچی: 

بیورو آف ایئرکرافٹ سیفٹی انویسٹیگیشن نے کے ٹو ایئر ویز کے دفاتر سے سیل ہٹا دی۔

کے ٹو ایئرویز کے دفاتر کو ڈی سیل کرکے دفاتر ایئر لائن انتظامیہ کے حوالے کر دیے گئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کے ٹو ایئر ویز سے متعلق تمام ریکارڈ حاصل کرنے کے بعد دفاتر کو ڈی سیل کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ کے ٹو ایئرویز کا کارگو طیارہ یو اے ای سے کراچی آتے ہوئے پسنی کے قریب سمندر میں کریش ہوگیا تھا۔

طیارے کے ملبے کا اگلا حصہ تلاش کر لیا گیا تھا تاہم بقیہ حصے اور حادثے میں جاں بحق ہونے والے عملے کی تلاش جاری ہے۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں