مارچ کے بعد پہلی بار لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے رک گئے، اقوام متحدہ کا بڑا بیان

نیویارک: اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ مارچ کے آغاز کے بعد پہلی مرتبہ جنوبی لبنان میں ایسا دن گزرا ہے جب امن فوج نے نہ کسی فضائی حملے کا مشاہدہ کیا اور نہ ہی کسی میزائل یا راکٹ کی پرواز یا روک تھام ریکارڈ کی۔ اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن...

ایران کے بیانات نہیں، اُس کا عمل دیکھیں گے، امریکی نائب صدر

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ اس کے اقدامات کی بنیاد پر ڈیلنگ کرے گا، نہ کہ اس کے بیانات پر۔   میڈیا رپورٹس کے مطابق جے ڈی وینس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن متعدد حساس فائلوں میں ایران...

میسی ورلڈکپ میں سب سے زیادہ گول کرنیوالے فٹبالر بن گئے

ارجنٹینا کے اسٹار  فٹبالر  لیونل میسی نے فیفا ورلڈکپ  میں تاریخ  رقم کردی۔  لیونل میسی نے فیفا ورلڈکپ 2026 کے میچ میں آسٹریا کے خلاف ریکارڈ ساز گول کیا اور  ورلڈکپ مقابلوں میں سب سے زیادہ گول کرنے والے پلیئر بن گئے۔ لیونل میسی نے فٹبال ورلڈکپ میں 17 واں گول...

عالمی تنازعات کا ذمہ دار امریکا، ایٹمی طاقت ہونا اب ضرورت ہے، شمالی کوریا لیڈر

شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اُن نے کہا ہے کہ عالمی تنازعات میں اضافے کے مدنظر ملک کو ایک جوہری ریاست کے طور پر قائم رکھنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں۔   میڈیا رپورٹس کے مطابق حکمراں ورکرز پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کم جونگ ان...

قائمہ کمیٹی نے 58 سال بعد مزارِ قائد کی آمدن ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دینے کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے 58 سال بعد مزارِ قائد مینجمنٹ بورڈ کی آمدن کو انکم ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دینے کی منظوری دے دی ہے جبکہ درآمدی گاڑیوں پر ڈیوٹیز میں 26 سے 56 فیصد تک کمی کی سفارش بھی کی گئی ہے، جس سے...

ویب ڈیسک