حج 2027ء کی رجسٹریشن کا آغاز؛ سرکاری و نجی اسکیموں کی تفصیلات سامنے آ گئیں
اسلام آباد:
حج 2027ء کی رجسٹریشن کا آج باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے،ا س حوالے سے سرکاری اور نجی اسکیموں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
حج رجسٹریشن 2027 کی لانچنگ تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا کہ قومی آئی ٹی...
زمین کے بعد خلا میں بھی پاکستانی فٹبال کا راج، ناسا کا حیران کن تجربہ
پاکستان میں تیار کی گئی فیفا 2026 کی جدید فٹبال اب صرف گراؤنڈ تک محدود نہیں رہی بلکہ خلا میں بھی اپنی موجودگی درج کروا چکی ہے۔
امریکی خلائی ادارے ناسا کے خلابازوں نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر اس فٹبال کے ساتھ ایک دلچسپ سائنسی تجربہ کیا، جس نے...
فیلڈ مارشل کی کوششوں کے بغیر ایران امریکا مذاکرات میں پیشرفت ممکن نہ تھی، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل کی کوششوں کے بغیر ایران امریکا مذاکرات میں پیشرفت ممکن نہیں تھی۔
سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں وزیراعظم محمدشہباز شریف نے ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے سلسلے میں سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن...
سارہ خان نے بیٹی رانیہ فلک کے ساتھ دل موہ لینے والی تصویر شیئر کردی
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان نے اپنی ننھی بیٹی رانیہ فلک کے ساتھ ایک خوبصورت اور دلکش تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔
اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں ماں اور بیٹی کے درمیان...
معروف قوال امجد صابری کو مداحوں سے بچھڑے 10 برس بیت گئے
صابری برادران کی مشہور زمانہ قوالی گا کر شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے اور لاکھوں دلوں پر راج کرنے والے معروف قوال امجد صابری کی 10ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔
فن قوالی میں دنیا بھر میں نام کمانے والے امجد صابری کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 10 سال کا...

