الپائن کلب آف پاکستان کا دوسری ویمن خوسر گینگ مہم کا اعلان
الپائن کلب آف پاکستان (اے سی پی) نے خواتین میں کوہ پیمائی، ایڈونچر اسپورٹس اور آؤٹ ڈور قیادت کو فروغ دینے کے لیے دوسری ویمن خوسر گینگ مہم 2026 کا اعلان کردیا ہے۔
الپائن کلب آف پاکستان کے صدر میجر جنرل عرفان ارشد خان کے مطابق اس مہم کے دوران...
یکم جولائی سے ٹیکسز میں رد و بدل؛ کس گاڑی پر کتنا ڈیوٹی اور ٹیکس ہوگا؟
اسلام آباد:
حکومت نے یکم جولائی سے گاڑیوں کی مختلف کیٹیگریز پر عائد ٹیکسز میں رد و بدل کردیا ہے۔
پارلیمنٹ سے منظور شدہ فنانس بل 2026-27 کے تحت وفاقی حکومت نے یکم جولائی سے درآمدی گاڑیوں پر نئی ڈیوٹی اور ٹیکس شرحوں کا اعلان کر دیا ہے، جس کے مطابق...
مذاکرات کی کامیابی کا انحصار طےشدہ ذمہ داریوں کی مکمل پاسداری پر ہے، ایرانی صدر
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نےکہا ہے کہ مذاکرات کی کامیابی کا انحصار طے شدہ ذمہ داریوں کی مکمل اور درست پاسداری پر ہے۔
ایرانی صدر مسعود پزشکیان اپنے ایک سوشل میڈیا بیان میں کہاکہ مذاکراتی عمل میں طے کیےگئے امور پرمؤثر اوردرست اندازمیں عمل ہونا ضروری ہے،اوراسی بنیادپرہی کسی بھی...
فیفا ورلڈکپ: ایرلنگ ہالینڈ کی شاندار کارکردگی، ناروے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گیا
ایرلنگ ہالینڈ کی شاندار کارکردگی کی بدولت ناروے نے سینیگال کو سنسنی خیز مقابلے میں 2-3 سے شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
نیو جرسی میں کھیلے گئے میچ میں ہالینڈ نے دو گول اسکور کیے اور اپنی ٹیم کی کامیابی میں مرکزی کردار ادا کیا۔
پہلے...
ایران میں 3 ہزار سے زائد شہری غداری کے جرم میں گرفتار
ایران نے حالیہ مہینوں میں 3,000 سے زیادہ شہریوں کو "دشمن" کے ساتھ تعاون کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی عدلیہ کے ترجمان اصغر جہانگیر نے تہران کے نیم سرکاری نیوز نیٹ ورک (ایس این این) کو بتایا کہ ایران نے 3,292 افراد کو حراست...

