گلگت بلتستان اپیکس کمیٹی اجلاس ،زلزلہ متاثرین کی امداد، امن و امان، بجلی اور ترقیاتی منصوبوں پر اہم فیصلے; سیکیورٹی اداروں کا باہمی تعاون...

گلگت۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس ریٹائرڈ یار محمد کی زیرٍ صدارت گلگت بلتستان اپیکس کمیٹی کا ایک اہم اجلاس اپیکس کمیٹی روم، جٹیال گلگت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کمانڈر ایف سی این اے، چیف سیکرٹری گلگت بلتستان، ہوم منسٹر، انسپکٹر جنرل پولیس، سیکرٹری داخلہ اور دیگر قانون نافذ...

چترال میں برفانی تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق

چترال لوئر کے علاقے دمیل ارندو میں برفانی تودہ گرنے سے10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے ، برفانی تودے سے تمام لاشیں نکال لی گئی ہیں ، واقعے کے بعد علاقے میں سوگ کی فضا...

سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ،فی تولہ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ایک روز کی کمی کے بعد ملک بھر میں سونے کی قیمت میں دوبارہ اضافہ ہوگیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونا 9 ہزار 100 روپے مہنگا ہوا جس کے بعد فی تولہ سونے کی نئی قیمت 5 لاکھ 14 ہزار...

پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ کروڑوں کا فراڈ، کھلاڑیوں کا بیان سامنے آگیا

پاکستان کے سابق اور موجودہ کرکٹرز سے جڑی مبینہ فراڈ کی خبروں پر کھلاڑیوں نے اپنی صفائی پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ایک کمپنی میں باقاعدہ سرمایہ کاری کی تھی اور اب تک ان کے ساتھ کسی دھوکے کا سامنا نہیں ہوا۔ کھلاڑیوں کے مطابق کمپنی مسلسل...

گلگت بلتستان میں 23 تا 26 جنوری شدید برفباری اور بارشوں کی پیشگوئی , PEOC کا الرٹ جاری

گلگت :صوبائی ایمرجنسی آپریشن سینٹر (PEOC) گلگت بلتستان نے محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے پیشِ نظر خطے میں شدید بارشوں اور برفباری کا الرٹ جاری کرتے ہوئے سیاحوں اور مقامی شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔ایڈوائزری کے مطابق 23 جنوری سے 26 جنوری 2026 تک گلگت بلتستان...

ویب ڈیسک