این او سی اسکینڈل، راولپنڈی رنگ روڈ کا ا فتتاح پھر ملتوی ہونے کا خدشہ

راولپنڈی:  طویل تاخیر اور تنازعات کا شکار رہنے والا راولپنڈی رنگ روڈ پراجیکٹ روٹ کا تعمیراتی کام مکمل ہونے کے باوجود اب سروس ایریا این او سی اسکینڈل کے باعث چھٹی ڈیڈ لائن پر 14 اگست کو بھی افتتاح ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال سے...

میانوالی میں بیوروکریسی کی انوکھی ذہانت، 450 بیڈز کا اسپتال 200 بستروں کی عمارت میں منتقل

میانوالی:  حکمرانوں کو خوش کرنے کیلیے بیوروکریسی کی انوکھی ذہانت نے میانوالی کی عوام کو خوفناک وبال میں مبتلا کر دیا،چھوٹے اسپتالوں کو بڑے اسپتالوں میںضم ہوتے تو دیکھا اور سنا تھا مگرساڑھے 400 بیڈ کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال کو 200بیڈ کے مدر اینڈ چائلڈ کیئر اسپتال میں سمونے کا...

مذاکرات کی بحالی کیلیے پاکستان پھر متحرک، ڈار کے ایرانی و سعودی ہم منصبوں سے رابطے

اسلام آباد:  امریکا اور ایران کے درمیان دوبارہ شروع ہونے والے تنازعے کے باعث اسلام آباد مفاہمت کی یادداشت کے متاثر ہونے کے خدشے کے پیشِ نظر پاکستان نے سفارتی سرگرمیوں میں تیزی پیدا کر دی۔ اس ضمن میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحق ڈار نے سعودی اور ایرانی...

امریکی فوج کے ایران پر دوبارہ حملے شروع، بندر عباس میں متعدد دھماکے سنے گئے

امریکی افواج نے ایران کے خلاف ایک بار پھر فوجی کارروائی شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے جبکہ ایرانی شہر بندر عباس میں متعدد دھماکوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے مطابق امریکی فوج نے ایران کے خلاف نئے حملے کیے ہیں جن کا مقصد...

بنکاک کے نائٹ کلب میں خوفناک آتشزدگی، 27 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

BANGKOK, THAILAND:  تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں ایک معروف نائٹ کلب میں لگنے والی خوفناک آگ نے تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک جبکہ 63 زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق آگ شمالی بنکاک میں واقع نا لادپراو پب میں رات گئے لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے...

ویب ڈیسک