قومی ٹیسٹ ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز کیلیے روانہ

پاکستان ٹیسٹ ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روانہ ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم اسلام آباد سے براستہ دوحہ اور لندن ویسٹ انڈیز پہنچے گی۔ بابر اعظم کی قیادت میں قومی ٹیم ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے دارالحکومت پورٹ آف اسپین اور ٹوروبا میں میچز کھیلے...

فیفا ورلڈ کپ 2026: سیمی فائنل لائن اپ مکمل، کون کب کس کا مقابلہ کرےگا؟

فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 اپنے اختتامی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے اور چاروں کوارٹر فائنلز کے اختتام کے بعد سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی ہے۔ اب صرف چار ٹیمیں ٹائٹل کی دوڑ میں باقی رہ گئی ہیں، جن میں فرانس، اسپین، دفاعی چیمپئن ارجنٹینا اور...

ایپل کا اپنی ’ایپل پینسل‘ کے نئے ماڈلز پر کام جاری

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اگلے سال نئی نسل کے آئی پیڈ پرو ماڈلز کے ساتھ متعارف کرانے کے لیے ایپل پینسل کے دو نئے ماڈلز تیار کر رہی ہے۔ بلومبرگ کے مارک گورمین کے مطابق کمپنی مبینہ طور پر اپنی ایپل پینسل کے دو نئے ماڈلز پر کام کر رہی ہے...

کراچی، پولیس نے اسمگل شدہ چائنا نمک سے لوڈ دو رکشے پکڑ لیے

کراچی:  شہر قائد میں سعید آباد پولیس نے دوران پیٹرولنگ کارروائی کرکےحب ریور روڈ پر اسمگل شدہ چائنا نمک سے لوڈ دو رکشے پکڑلیے۔ ترجمان ضلع کیماڑی پولیس کے مطابق پکڑے گئے رکشوں سے 10 بورے وزنی 250 کلو اسمگل شدہ چائنا نمک برآمد ہوا۔ چائنا نمک اسمگلنگ میں ملوث تاج اور...

این او سی اسکینڈل، راولپنڈی رنگ روڈ کا ا فتتاح پھر ملتوی ہونے کا خدشہ

راولپنڈی:  طویل تاخیر اور تنازعات کا شکار رہنے والا راولپنڈی رنگ روڈ پراجیکٹ روٹ کا تعمیراتی کام مکمل ہونے کے باوجود اب سروس ایریا این او سی اسکینڈل کے باعث چھٹی ڈیڈ لائن پر 14 اگست کو بھی افتتاح ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال سے...

ویب ڈیسک