محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی
ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم کی سلیکشن نے کرکٹ حلقوں کو حیرت میں ڈال دیا۔
پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد ٹیم میں چار تبدیلیاں کی گئیں تاہم سب سے زیادہ توجہ محمد عباس کی عدم شمولیت نے حاصل کی۔
پہلے ٹیسٹ کے بہترین بولر محمد عباس...
کراچی میں بارش سے متعلق محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی
کراچی:
کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران مطلع زیادہ تر ابر آلود اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران رات اور صبح کے اوقات میں بوندا باندی یا پھوار ہو سکتی ہے، ہواؤں کی سمت سمندر کے جنوب مغربی سمت سے رہے گی۔
کراچی میں زیادہ...
ایران اور امریکا کے درمیان کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، عمان کے ساتھ اہم رابطے جاری ہیں، اسماعیل بقائی
تہران: ایران نے واضح کیا ہے کہ اس وقت امریکا کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات نہیں ہو رہے، جبکہ عمان کے ساتھ صرف آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت اور اس کے انتظام سے متعلق بات چیت جاری ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ہفتہ وار...
لاہور: لاہور کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے گرمی کی شدت میں کمی آگئی اور موسم خوش گوار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق مناواں،...
گلاسگو میں منعقدہ کامن ویلتھ گیمز 2026 کے 10 روزہ مقابلوں کے اختتام پر مجموعی طور پر 215 طلائی تمغے تقسیم کیے گئے۔
آسٹریلیا نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 70 گولڈ میڈلز اور مجموعی طور پر 171 تمغے جیت کر میڈلز ٹیبل پر واضح برتری حاصل کی۔
انگلینڈ...
لاہور کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش، موسم خوشگوار
لاہور:
لاہور کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے گرمی کی شدت میں کمی آگئی اور موسم خوش گوار ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق مناواں، چوک ناخدا اور مغل پورہ کے علاقے میں بارش ہو رہی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں مون سون کی بارشوں کا سسٹم موجود...

