طالبان رجیم کی زیرِسرپرستی القاعدہ، فتنۃ الخوارج سمیت دہشتگرد تنظیمیں افغانستان میں سرگرم
افغانستان میں طالبان رجیم کی سرپرستی میں القاعدہ،فتنۃ الخوارج سمیت عالمی دہشت گردتنظیمیں سرگرم ہیں۔
قابض طالبان رجیم افغانستان کوعالمی اورعلاقائی دہشت گردوں کی آماجگاہ بنا کرخطے کی سلامتی کو داؤ پرلگا رہی ہے۔ اقوام متحدہ کے سابق عہدیدارایڈمنڈ فٹن براؤن نےافغان طالبان،القاعدہ اورفتنۃ الخوارج کاسہ فریقہ اتحاد آشکارکردیا۔
افغان میڈیاآموٹی...
بمراہ انجرڈ، مقوضہ کشمیر کے عاقب نبی پہلی بار بھارتی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل
بھارت کو سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے جسپریت بمراہ کی صورت میں بڑا دھچکا لگا ہے۔
تفصیلات کے مطابق فاسٹ بولر جسپریت بمراہ انجری کے باعث اسکواڈ سے باہر ہو گئے ہیں، ان کی جگہ مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے 29 سالہ فاسٹ بولر عاقب نبی کو...
کیا آریانا گرانڈے ریٹائر ہو رہی ہیں؟ ٹیم کی جانب سے اہم اپ ڈیٹ
آریانا گرانڈے نے مستقل طور پر شوبز چھوڑنے کے بجائے کچھ عرصے کے لیے عوامی تقریبات اور میڈیا سے دور رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔
امریکی گلوکارہ آریانا گرانڈے کے نمائندے کے مطابق وہ ایٹرنل سن شائن ٹور مکمل کرنے کے بعد عوامی سطح پر اپنی موجودگی محدود کر دیں گی...
ہنگو؛ نجی بینک پر مسلح نقاب پوش افراد کا حملہ، بینک منیجر اور کیشیئر اغوا
ڈی آئی خان:
ہنگو میں تھانہ ٹل کے علاقے دلن میں نجی بینک پر مسلح نقاب پوش افراد نے حملہ کرکے بینک منیجر اور کیشیئر کو اغواء کر لیا۔
پولیس کے مطابق مسلح افراد نے بینک میں داخل ہو کر خزانے پر فائرنگ کی جس سے اندرونی سامان تباہ ہوگیا جبکہ...
ایران کیخلاف دباؤ بڑھانے کیلئے امریکی فوج نے اہلکاروں سے نئی ’غیر روایتی‘ تجاویز طلب کرلیں
واشنگٹن: امریکی میڈیا کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی فوج نے اپنے اہلکاروں اور انٹیلی جنس تجزیہ کاروں سے ایران پر دباؤ بڑھانے اور اسے سزا دینے کے لیے ’تخلیقی اور غیر روایتی‘ تجاویز طلب کی ہیں۔
سی این این کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ کے انٹیلی...

