کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا کی شادی کی تاریخ اور مقام طے پا گیا
پرتگال کے معروف فٹبالر اور النصر کے اسٹار کرسٹیانو رونالڈو اپنی دیرینہ ساتھی جارجینا روڈریگز کے ساتھ شادی کی تیاریوں میں مصروف ہیں، جبکہ ان کی شادی کی تاریخ اور مقام سے متعلق نئی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔
برطانوی اخبار ’دی سن‘ کے مطابق 41 سالہ کرسٹیانو رونالڈو آئندہ ہفتے...
’’میر رضا نے خودکشی نہیں کی، اسے 4 گولیاں لگی ہیں‘‘
کراچی:
گورنر سندھ نہال ہاشمی نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ میر رضا علی نے خودکشی نہیں کی، اسے 4 گولیاں لگی ہیں۔
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کہا کہ نوجوانوں میں...
گڈز ٹرانسپورٹرز کا 8 اگست سے غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان
کراچی:
گڈز ٹرانسپورٹرز نے 8 اگست سے غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان کردیا۔
کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک شہزاد اعوان کا کہنا تھا کہ پاکستان بھر کی ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشنز متفقہ طور پر مطالبات کی منظوری تک ہڑتال جاری رکھیں گی۔ انہوں نے وزیر پیٹرولیم...
کنگنا رناوت نے جین زی کو ’جنریشن گٹر‘ کہنے کے چند دن بعد ’ہیپی فرینڈشپ ڈے‘ وش کر دیا
بالی ووڈ اداکارہ اور بھارتی سیاست دان کنگنا رناوت نے چند روز قبل جین زی کے خلاف سخت بیان دینے کے بعد اب انہیں ’ہیپی فرینڈشپ ڈے‘ وش کیا ہے۔
کنگنا رناوت نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر جم میں دو جین زی لڑکیوں سے ہونے والی ملاقات کا ذکر کیا...
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد خوارج جہنم واصل، اسلحہ برآمد
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں متعدد خوارج مارے گئے، جن کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں عزم استحکام وژن کے تحت گزشتہ 2ماہ سے مؤثرانٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں شمالی...

