لوئر چترال کے جغور گول نالہ میں سیلاب، کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع

پشاور:  ملک کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد لوئر چترال کے جغور گول نالہ میں سیلاب کے باعث گاؤں میں پانی داخل ہوگیا جس سے 26 مکانات اور ایک مسجد کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ سیلاب میں ایک رابطہ پل بھی بہہ گیا اور کئی علاقوں کا زمینی رابطہ...

ٹرمپ کے امن دعوے کے باوجود غزہ پر اسرائیلی بمباری، بچوں سمیت 18 فلسطینی شہید

غزہ / بیروت: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ میں امن منصوبے پر پیش رفت کے دعوے کے باوجود اسرائیلی فوج نے غزہ کے مختلف علاقوں پر فضائی حملوں کا سلسلہ جاری رکھا، جن کے نتیجے میں بچوں سمیت کم از کم 18 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی...

بالی ووڈ کے سینئر اداکاروں نے بھی ’تیری گلیوں میں محبت ہو گی‘ ٹرینڈ پر ویڈیو بنا لی

بالی ووڈ کے چار سینئر اداکاروں نے مقبول سوشل میڈیا ٹرینڈ کو اپنے منفرد انداز میں دوبارہ تخلیق کر کے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی۔ سی جے پی احتجاج کے دوران سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے اس ٹرینڈ ’تیری گلیوں میں محبت ہو گی‘ نے اب بالی ووڈ...

محمد عامر کی شاندار بولنگ نے ٹرینٹ راکٹس کو فتح دلوادی

ٹرینٹ راکٹس نے دلچسپ مقابلے کے بعد سن رائزرز لیڈز کو 5 رنز سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔ فتح میں اینورن ڈونلڈ کی 19 گیندوں پر جارحانہ 40 رنز کی اننگز اور محمد عامر کی 20 رنز کے عوض 2 وکٹوں کی...

پاپڑ کے پیکٹ سے نکلنے والا کھلونا گلے میں پھنس گیا، 5 سالہ بچہ جاں بحق

بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع میسور میں ایک افسوسناک حادثے کے دوران پاپڑ کے پیکٹ میں موجود پلاسٹک کا کھلونا گلے میں پھنسنے سے پانچ سالہ بچہ جان کی بازی ہار گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ کرناٹک کے گاؤں گوری پورا میں پیش آیا، جہاں پانچ سالہ...

ویب ڈیسک