spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
21 September, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم المدنی انتقال کرگئے

مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم المدنی انتقال کرگئے۔

حرمین سے متعلق ایک ایکس اکاؤنٹ پر شیخ ابراہیم المدنی کی تصویر جاری کرتے ہوئے ان کے انتقال کی اطلاع دی گئی۔

بیان کے مطابق وہ مسجد الحرام کی ’مکبریہ‘ میں کئی کئی دن، خصوصاً رات کے آخری پہر، عبادت اور اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے میں مشغول رہتے تھے۔

شیخ ابراہیم المدنی کی وفات کی خبر سامنے آنے کے بعد ان کے چاہنے والوں اور حرمین شریفین سے عقیدت رکھنے والے افراد نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں