بارشوں کے باوجود سندھ میں کپاس کی پیداوار میں 67 فیصد اضافہ، پنجاب میں ایک فیصد کمی
کراچی:
مقامی جننگ فیکٹریوں میں 31جولائی تک 7لاکھ 86ہزار گانٹھوں کے مساوی کپاس کی آمد ریکارڈ کی گئی، بارشوں کے باوجود سندھ میں کپاس کی پیداوار میں گزشتہ سال کی بہ نسبت 67 فیصد اضافہ ہوا اس کے برعکس پنجاب میں ایک فیصد کمی واقع ہوئی تاہم پنجاب کی کراپ...
کراچی: جناح اسپتال میں منشیات کے عادی افراد کی بحالی کیلئے جدید سینٹر کا افتتاح
کراچی:
وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے جناح اسپتال میں منشیات کے عادی افراد کی بحالی کے لیے جدید اوپیائیڈ ایگونِسٹ مینٹیننس تھراپی (OAMT) سینٹر کا افتتاح کردیا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر صحت و آبادی بہبود کا کہنا تھا کہ یہ سینٹر منشیات کے عادی افراد کو...
’پرانے تنازعے کو مزید ہوا مت دو‘، کنگنا رناوت کی ہریتھک روشن کو وارننگ
بالی ووڈ اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت نے اداکار ہریتھک روشن سے مبینہ ہراسانی کرنے والوں کی مذمت کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
حالیہ معاملہ اس وقت شروع ہوا جب کنگنا نے سی جے پی کی مخالفت کرتے ہوئے جین زی کو ’بدصورت جنریشن‘ کہا، جس کے بعد پارٹی...
آبنائے ہرمز میں یونانی ایل این جی ٹینکر کو پراسرار ’حادثہ‘، کمپنی کا اہم بیان سامنے آگیا
ایتھنز / لندن: یونان کی شپنگ کمپنی گیس لاگ نے تصدیق کی ہے کہ آبنائے ہرمز سے نکلتے ہوئے اس کے مائع قدرتی گیس بردار جہاز کو پیش آنے والے واقعے کے بعد صورتحال قابو میں ہے اور جہاز پر موجود تمام افراد محفوظ ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے...
پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں انوکھا واقعہ، پانچ وکٹیں لینے والے بولر کو ہی ڈراپ کردیا
پاکستان کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں ایک ایسا فیصلہ کیا جس نے شائقین اور ماہرینِ کرکٹ کو حیران کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کے سب سے کامیاب بولر ثابت ہونے والے محمد عباس کو پلیئنگ الیون سے باہر کر دیا گیا۔
محمد...

