شگر ڈپٹی کمشنر شگر عارف حسین نے تمام محکموں کے سربراہان کے ہمراہ شگر چھورکاہ میں کھلی کچہری کا انعقاد

شگر : ڈپٹی کمشنر شگر عارف حسین نے تمام محکموں کے سربراہان کے ہمراہ شگر چھورکاہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جس میں علاقے بھر سے عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کھلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر شگر عارف حسین نے کہا کہ اس...

گلگت آن لائن صنفی تشدد میں اضافہ، جدید سائبر سکیورٹی اور ڈیجیٹل لٹریسی کی ضرورت پر زور

گلگت۔ صنفی بنیاد پر تشدد کے خلاف 16 روزہ عالمی مہم کے تحت آغا خان رورل سپورٹ پروگرام (AKRSP) اور محکمہ ترقی نسواں گلگت بلتستان نے ایک اہم تقریب کا انعقاد کیا، جس میں ماہرین اور حکومتی نمائندوں نے خواتین اور بچیوں کے خلاف بڑھتے ہوئے آن لائن تشدد پر...

گلگت نیشنل ایکشن پلان کے حوالے سے بیانیہ سازی (اطلاعاتی شعبہ) کی قومی کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ...

اسلام باد/گلگت نیشنل ایکشن پلان کے حوالے سے بیانیہ سازی (اطلاعاتی شعبہ) کی قومی کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں گلگت بلتستان سے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات جلال الدین نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی اور صوبائی اسٹیئرنگ...

حکومتِ گلگت بلتستان کا کسانوں کی فلاح کی جانب اہم قدم، لائیو اسٹاک کی بہتری کے لیے ویٹرنری ایمبولینس سروس کا آغاز

گلگت گلگت بلتستان میں لائیو اسٹاک اور ڈیری سیکٹر کی ترقی کے لیے جدید ویٹرنری ایمبولینسز کی تقسیم اور لائیو اسٹاک اینڈ ڈیمو فارمز میں نئے منصوبوں کا افتتاح، ایک شاندار تقریب میں منعقد ہوا، جس کے مہمان خصوصی ایڈیشنل چیف سیکریٹری ڈویلپمنٹ مشتاق احمد تھے جبکہ سیکریٹری زراعت، لائیو...

گلگت: عام انتخابات 2026 کیلئے مکمل شیڈول تیار — 24 جنوری کو پولنگ کا دن مقرر کرنے کی سفارش

گلگت بلتستان اسمبلی کی آئینی مدت 24 نومبر 2025 کو پوری ہونے کے بعد الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے عام انتخابات کے انعقاد کیلئے جامع انتخابی شیڈول ترتیب دے کر وفاقی حکومت کو ارسال کر دیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر راجہ شاہ باز خان کے دستخطوں سے جاری مراسلے...

ویب ڈیسک