سرکاری افسروں کے اثاثے پبلک کرنا آئی ایم ایف کی کوئی اضافی شرط نہیں، وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نےکہا ہےکہ سرکاری افسروں کے اثاثے پبلک کرنا آئی ایم ایف کی کوئی اضافی شرط نہیں،عملی اقدام ہے،المیہ ہے معاشی پالیسیوں میں روز تبدیلی ہوتی ہے۔ لاہورمیں آل پاکستان چیمبرزکانفرنس سےخطاب میں کہاہرطرف بات ہورہی ہےآئی ایم ایف نےمزید پابندیاں لگائیں،آئی ایم ایف سےاسٹرکچرل ریفارمز...

جاپان: دنیا کی پہلی خودکار مسافر فیری کی رُونمائی

جاپان میں خودکار سمت شناسی کی صلاحیت کی حامل دنیا کی پہلی مسافر فیری کی رُونمائی کردی گئی۔   نیپون فاؤنڈیشن کے مطابق اولمپیا ڈریم سیٹو فیری شِن اوکایاما بندرگاہ سے ٹونوشو بندرگاہ کے درمیان مسافروں کی ٹرانسپورٹ کے لیے استعمال کی جاتی ہے اور اس کی سیمی آٹونومس (جزوی خودکار)...

امریکا: گھوڑے نے ایئرپورٹ حکام کی دوڑیں لگوا دیں

امریکا میں ایک اصطبل سے بھاگے ہوئے ایک گھوڑے نے نیو یارک کے جے ایف کینیڈی ایئر پورٹ پر حکام کی دوڑیں لگوا دیں۔ نیو یارک اور نیو جرسی کی پورٹ اتھارٹی کے لیفٹنٹ لوئس کیلڈرون اور افسر نکولس ڈیلگاڈو ایئر پورٹ پر اپنی ڈیوٹی انجام دے رہے تھے جب...

یمنیٰ زیدی کو ایوارڈ شو میں بولڈ لباس پہننے پر شدید تنقید کا سامنا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ یمنٰی زیدی اپنی شاندار اداکاری اور متنوع کرداروں کے باعث بے حد مقبول ہیں۔ وہ ٹی وی اور فلم دونوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکی ہیں۔ یمنٰی کے مشہور ڈراموں میں بختاور، پری زاد، پیار کے صدقے، رازِ الفت، تیرے بن، گزارش، تھکن،...

امریکی ویزا پروگرام کیلئے نئی فیس کا اطلاق، 20 امریکی ریاستوں نے صدر پر مقدمہ دائر کردیا

20 امریکی ریاستوں نے H-1B ویزا پروگرام پر عائد کی گئی نئی 1 لاکھ ڈالر فیس کے اطلاق پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نئی فیس تقریباً 100,000 مقرر کی گئی ہے جو ویزا پروگرام کے تحت نئے درخواست دہندگان پر لاگو ہوگی۔ ریاستوں کا کہنا...

ویب ڈیسک