انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم کمبوڈیا سے کراچی پہنچنے پرگرفتار
فراڈ اور انسانی اسمگلنگ نیٹ ورک میں ملوث ملزم زین اللہ کمبوڈیا سے کراچی پہنچنے پر گرفتار کرلیا گیا۔
ایف آئی اے امیگریشن نے ملزم کے موبائل فون سے مختلف افراد کے پاسپورٹس کی تصاویر اور رقوم ادائیگی کی رسیدیں برآمد کرلیں۔ کچھ رقوم مسافر کے ذاتی بینک اکاؤنٹ نمبر...
محکمہ موسمیات کی 18 دسمبر تک بارش اور برفباری جاری رہنے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے 18دسمبر تک بارش اور برفباری جاری رہنے کی پیشگوئی کردی۔
محکمہ موسمیات کےمطابق اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اور مطلع ابرآلود رہنے کا امکان ہے، چترال،سوات، اور خیبر سمیت بالائی علاقوں میں بارش اوربرفباری متوقع ہے،سندھ اورپنجاب کے میدانی علاقوں میں اسموگ اور دھند پڑنےکا امکان...
پاسپورٹ درخواست کے لیے نئی آن لائن سہولت متعارف
پاکستان میں ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے نادرا کے تعاون سے نیا آن لائن پاسپورٹ تصدیقی نظام متعارف کروایا ہے۔
حکام کے مطابق نئے نظام کے تحت آن لائن پاسپورٹ درخواست دہندگان کے فنگر پرنٹس کی تصدیق میں پیش آنے والا تکنیکی مسئلہ اب حل کر دیا گیا ہے۔
شہری...
اے آئی سے چلنے والی گاڑی بنا کر پاکستانی انجینئرز نے دنیا کو حیران کر دیا
این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے انجینئرز نے پاکستان کی پہلی مصنوعی ذہانت سے چلنے والی ڈرائیور لیس گاڑی کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے، جسے ملکی ٹیکنالوجی کے شعبے میں ایک تاریخی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔
این ای ڈی یونیورسٹی کی سڑکوں پر آزمائشی مرحلے...
اسٹار فٹبالر لائنل میسی کا دورہ بھارت، بھارتیوں نے آداب میزبانی بھلادئیے
بھارت انٹرنیشنل کھلاڑیوں کے میزبانی کے لائق نہیں،بھارتیوں نے آداب میزبانی بھلادئیے۔
ورلڈ چیمپئن کپتان اور اسٹارفٹبالر ارجنٹینا کے لائنل میسی کولکتہ کے سالٹ لیک اسٹیڈیم میں ایک تقریب میں پہنچے،جہاں بھارتی آداب میزبانی بھلاتے ہوئے آپے سے باہر ہوگئے۔
پرستاروں نےمیسی سے ملاقات نہ کرانے پر گراؤنڈ میں بوتلیں اور...

