spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
1 May, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

گلگت میں 4 فروری کو عام تعطیل، نوٹیفکیشن جاری

گلگت

ڈپٹی کمشنر/ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گلگت کیپٹن (ر) عارف احمد نے ولادت با سعادت امام مہدی علیہ السلام کی مناسبت سے ضلع گلگت میں 4 فروری کو عام تعطیل جبکہ شبِ برات کی مناسبت سے اختیاری تعطیل کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں