پاکستان میں رمضان المبارک اور عیدالفطر کے چاند سے متعلق پیشگوئی
پاکستان میں رمضان المبارک اور عیدالفطر کے چاند سے متعلق پیش گوئی سامنے آ گئی۔
میڈیا ذرائع کے مطابق پاکستان میں رمضان المبارک کے چاند اور عیدین (عیدالفطر و عیدالاضحیٰ) کی ممکنہ تاریخوں سے متعلق پیشگوئی سامنے آگئی ہے۔ اس حوالے سے رویتِ ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد...
اسحاق ڈار کا دورہ چین، سی پیک سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو نئی جہت دینے پر اتفاق
بیجنگ:
نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار کے دورہ بیجنگ کے دوران دونوں ممالک نے پاک-چین اقتصادی راہداری(سی پیک) سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو نئی جہت چینے پر اتفاق کرلیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بیجنگ میں اعلیٰ سطح کی سفارتی...
سال 2025 میں ریکارڈ پاسپورٹس جاری کیے گئے
محکمہ پاسپورٹ سے جاری تفصیلات میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال (2025) کے دوران ملک بھر کے مختلف شہروں سے مجموعی طور 55 لاکھ 72 ہزار 13 پاسپورٹ جاری کیے گئے جو کئی برس بعد ایک ریکارڈ ہے۔
محکمہ پاسپورٹ کے مطابق سال 2025 کے دوران مجموعی طور 55...
ایران میں مہنگائی کیخلاف تہران سے شروع ہونیوالے مظاہرے مزید شہروں تک پھیل گئے
تہران : ایران میں مہنگائی کے خلاف تہران سے شروع ہونے والے مظاہرے مزید 40 شہروں تک پھیل گئے ہیں۔
’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق گزشتہ روز مظاہروں میں 4 افراد جاں بحق ہوئے، سرکاری رپورٹس کے مطابق ایک ہفتے
سے جاری احتجاج میں سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں سمیت 12 افراد...
سال 2025:نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس نے اپنی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی
اسلام آباد:نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس (این ایچ ایم پی) نے سال 2025 کے لیے اپنی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ۔
تفصیلات کے مطابق این ایچ ایم پی کی رپورٹ میں وسیع پیمانے پر عوامی خدمات، روڈ سیفٹی کے اقدامات اور شہریوں کے لیے محفوظ اور باوقار...

