ہانیہ عامر اور سجل علی 2026 میں کس سے شادی کرنے والی ہیں؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری میں 2026 کے شروع ہوتے ہی دو معروف اداکاراؤں ہانیہ عامر اور سجل علی کے ممکنہ شادی کے حوالے سے خبریں زور پکڑ گئیں۔ رپورٹس کے مطابق مشہور اداکارہ ہانیہ عامر ممکنہ طور پر گلوکار و اداکار عاصم اظہر سے شادی کریں گی جبکہ سجل علی مبینہ...

تمام وائرس صحت کے نقصان دہ نہیں، کچھ فائدہ مند بھی ہوسکتےہیں، تحقیق

سائنس دانوں نے نئی تحقیق میں دریافت کیا ہے کہ تمام وائرس انسانی صحت کے لیے نقصان دہ نہیں ہوتے ہیں بلکہ کچھ فائدہ مند بھی ہوسکتے ہیں۔ طبی جریدے مائیکروبائل بائیوٹیکنالوجی میں آسٹریلیا کی فائنڈرز یونیورسٹی کے ڈاکٹر جیک رابنسن کی سبراہی میں سائنس دانوں کے شائع تحقیقی پرچے...

وینزویلا پر کنٹرول کے بعد ٹرمپ کی میکسیکو، کولمبیا اور کیوبا کو بھی دھمکیاں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد لاطینی امریکا کے دیگر ممالک کے خلاف سخت بیانات دیے ہیں۔ ایئر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو کو دھمکی دی اور کہا کہ کولمبیا میں امریکی...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی جاری؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس آج بھی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔   کاروباری ہفتے کے پہلے دن بازارِ حصص میں 1828  پوائنٹس کی شاندار تیزی کے ساتھ کاروبار کا  آغاز ہوا، جس کے نتیجے میں کے...

دسمبر 2025، گزشتہ 65 سال میں ساتواں سب سے زیادہ گرم دسمبر قرار

دسمبر 2025 پاکستان کے 65 برسوں کے گرم ترین دسمبروں میں شامل ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے دسمبر 2025 کی ماہانہ موسمیاتی رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ میں ملک بھر میں دسمبر کے دوران دن اور رات کے درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہے۔ محکمہ موسمیات نے دسمبر 2025 کو گزشتہ 65 سال میں...

ویب ڈیسک