spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
26 April, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

ملک بھر میں عید کے اجتماعات، ملکی سلامتی اور امت مسلمہ کیلئے خصوصی دعائیں

ملک میں عیدالفطر آج مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے۔

ملک بھر میں نماز عید کی ادائیگی کے لیے ہزاروں چھوٹے بڑے اجتماعات ہوئے، اسلام آباد میں سب سے بڑا اجتماع فیصل مسجد میں ہوا۔

راولپنڈی، لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ اور دیگر شہروں اور دیہاتوں میں نماز عید کے روح پرور اجتماعات منعقد ہوئے،اس موقع پر ملکی سلامتی اور خوشحالی کیلئے دعائیں مانگی گئیں۔

اجتماعات میں امت مسلمہ کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں