spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
26 April, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

جنت مرزا کی عید کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی عید کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر زیادہ متحرک رہنے والی ٹک ٹاک اسٹار نے عیدالفطر کی اپنی دلکش تصویریں بھی اپنے آفیشل انسٹاگرام پر شیئر کردی ہیں۔

جنت مرزا نے عیدالفطر پر کالے رنگ کے خوبصورت جوڑے کا انتخاب کیا جس کے ساتھ اُنہوں نے جیولری میں صرف جھمکے پہنے۔

ٹک ٹاکر اپنے اس سادہ لُک میں بھی عیدالفطر پر بےحد دلکش لگیں۔ اُنہوں نے تصویریں شیئر کرتے ہوئے اپنے تمام مداحوں کو عید کی مبارکباد دی۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں