’’قومی سلامتی پر زیرو ٹالرنس‘‘ فیلڈ مارشل کا ملک کو درپیش کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے عزم کا اعادہ
راولپنڈی:
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ملک کو درپیش کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہا ہے کہ قومی سلامتی پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی جاری رہے گی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل...
پولیس خدمت مراکز گلگت بلتستان کی شاندار کارکردگی، 2025 میں سروس ڈیلیوری میں 21 فیصد اضافہ
گلگت :پولیس خدمت مراکز گلگت بلتستان نے سروس ڈیلیوری کے شعبے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سال 2025 کے دوران خدمات کی فراہمی میں مجموعی طور پر 21 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا ہے۔
اعداد و شمار کے مطابق یکم جنوری تا 31 دسمبر 2024 کے دوران پولیس خدمت...
بلتستان یونیورسٹی کا بڑا فیصلہ: چاروں اضلاع میں ٹیکنیکل انکیوبیشن سینٹرز فوری فعال کرنے کا اعلان
اسلام آباد :بلتستان یونیورسٹی سکردو نے خطے کے نوجوانوں اور مقامی آبادی کو خود مختار بنانے کے لیے ایک اہم فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت بلتستان کے چاروں اضلاع میں ٹیکنیکل انکیوبیشن سینٹرز کو فوری طور پر فعال کیا جائے گا۔
یہ فیصلہ اسلام آباد میں وائس چانسلر پروفیسر...
بااثر شخصیت نے تیسری بیوی بننے کےلیے کروڑوں کی پیشکش کی، معروف اداکارہ کا انکشاف
ملائیشیا کی معروف اداکارہ اور سابق بیوٹی کوئن ایمی نور ٹینی نے انکشاف کیا ہے کہ ایک بااثر اور وی وی آئی پی شخصیت نے انہیں تیسری بیوی بننے کے عوض غیر معمولی مالی اور رہائشی سہولیات کی پیشکش کی، جسے انہوں نے صاف الفاظ میں مسترد کردیا۔
اداکارہ کے...
10 بیٹیوں کے بعد بیٹے کی پیدائش، باپ خوشی میں بچیوں کے نام بھول گیا، ویڈیو وائرل
ہریانہ کی ایک 37 سالہ خاتون نے 10 بیٹیوں کے بعد 11 ویں بچے کے طور پر بیٹے کو جنم دیا ہے۔ یہ ڈلیوری ہائی رسک تھی، تاہم ڈاکٹرز کے مطابق ماں اور بچہ دونوں صحت مند ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق، یہ واقعہ ہریانہ کے ضلع جند کے شہر...

