موسم کی خرابی، پشاور کا فلائٹ آپریشن متاثر، 42 پروازیں تاخیر کا شکار

پشاور:موسم کی خرابی کے باعث پشاور کا فلائٹ آپریشن متاثر ہو گیا ہے جس کی وجہ سے 42 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ابوظہبی اور شارجہ سے پشاور کی قومی ایئر لائن کی 2 پروازیں اسلام آباد اتاری گئی ہیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق دوحہ سے پشاور...

وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کرینگے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز وزیراعظم شہبازشریف کے دورہ کے دوران وفاقی وزرا بھی ہمراہ ہوں گے، وزیراعظم صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کریں گے، بلوچستان کی سکیورٹی اور...

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے توانائی کے شعبے میں خوش آئند پیش رفت

ایس آئی ایف سی کی فیصلہ کن اور مؤثر قیادت کی بدولت توانائی کے بڑے منصوبے پاکستان کی صنعتی ترقی کو نئی جہت فراہم کر رہے ہیں۔ نیشنل گرڈ کمپنی آف پاکستان (این جی سی) نے شیخوپورہ میں 220 کلو واٹ قائداعظم بزنس پارک گرڈ اسٹیشن کو کامیابی سے فعال کر...

کائنات کی ابتداء میں بننے والی گیس کے انتہائی گرم مجموعہ کا مشاہدہ

سائنس دانوں نے خلا میں گیس کے ایک انتہائی گرم مجموعے کی نشان دہی کی ہے جس سے متعلق ان کا خیال تھا کہ اس کو اس جگہ نہیں ہونا چاہیے تھا۔ گیس کا یہ مجموعہ کائنات کی ابتدائی دور (بِگ بینگ کے 1 ارب 40 کروڑ برس بعد) میں...

بیلاروس کی جانباز نے بلندی سے اسکائی جمپ کا ریکارڈ قائم کردیا

بیلاروس کی ایک جانباز نے 20 ہزار 945 فٹ بلندی پر ہیلی کاپٹر سے جمپ لگا کر اسکائی سرفنگ کرنے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ اولگا نومووا (جو گزشتہ 15 برس سے اسکائی سرفنگ کر رہی ہیں) نیپال کے ایک علاقے سیانگبوچے میں بلند ترین اسکائی سرف جمپ...

ویب ڈیسک