وفاقی حکومت نےگلگت بلتستان میں فیملی پلاننگ اور پرائمری ہیلتھ کیئر پروگرام کی مدت میں ایک سال کی توسیع کردی
وفاقی حکومت نےگلگت بلتستان میں فیملی پلاننگ اور پرائمری ہیلتھ کیئر پروگرام کی مدت میں ایک سال کی توسیع کردی
گلگت : وزارت قومی صحت، ضوابط و ہم آہنگی نے گلگت بلتستان میں جاری پروگرام فار فیملی پلاننگ اینڈ پرائمری ہیلتھ کیئر کے نفاذ کی مدت میں ایک سال کی...
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
تیل کی قیمتوں میں جمعرات کو کئی ماہ کی بلند ترین سطح سے کمی دیکھنے میں آئی جبکہ سونا بھی اپنی تاریخی بلند ترین سطح سے نیچے آ گیا۔
تفصیلات کے مطابق برینٹ کروڈ فیوچرز 3.4 فیصد کمی کے بعد 64.25 ڈالر فی بیرل جبکہ امریکی نائمیکس کروڈ 3.4 فیصد...
پاکستان کا چین کے ساتھ تعلق ہرحال میں غیرمتزلزل رہے گا، وزیراعظم
اسلام آباد:
وزیراعظم شہباز شریف نے چین کی کمونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی شعبے کی نائب وزیر سن ہائی یان سے ملاقات میں کہا کہ پاکستان کا چین کے ساتھ تعلق ہر حال میں غیرمتزلزل رہے گا اور پاکستان ایک چین پالیسی پر اپنے غیرمتزلزل عزم پر قائم ہے۔
وزیراعظم آفس...
چاند پر ہوٹل بنانے کا تاریخی منصوبہ: افتتاح کی تاریخ سامنے آگئی
امریکی خلائی کمپنی (Galactic Resource Utilization Space) نے چاند پر دنیا کا پہلا ہوٹل بنانے کا اعلان کیا ہے، جسے 2032 تک مکمل کر کے سیاحوں کے لیے کھولنے کا ارادہ ہے۔
کمپنی کے مطابق یہ ہوٹل زمین پر تیار کر کے خلائی مشن کے ذریعے چاند کی سطح پر...
چین نے امریکی و اسرائیلی سائبر سیکیورٹی سافٹ ویئر پر پابندی عائد کر دی
چینی حکام نے قومی سلامتی کے خدشات کی بنا پر ملکی کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ امریکہ اور اسرائیل کی تقریباً بارہ سائبر سیکیورٹی کمپنیوں کے سافٹ ویئر کا استعمال بند کر دیں۔
چین کا ماننا ہے کہ یہ سافٹ ویئر حساس اور خفیہ معلومات جمع کرکے بیرون...

