خیبرپختونخوا ؛ سیکیورٹی فورسز کے دو کامیاب آپریشنز ، 13 خوارجی دہشتگرد جہنم واصل

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے دو کامیاب آپریشنز کے دوران 13 خوارجی دہشتگرد جہنم واصل کردیئے۔  آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی دو کارروائیوں میں 13 خوارج ہلاک کردیئے۔ ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ضلع بنوں میں کیا گیا،  بنوں کے علاقے میں دوران آپریشن فائرنگ...

چترال کی سائرا جبین کا تاریخی کارنامہ، پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم میں شمولیت

سائرا جبین، کالاش کے علاقے چترال کی رمبور وادی سے تعلق رکھنے والی ایک نوجوان کرکٹر، نے تاریخ رقم کر دی ہے۔ وہ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم میں منتخب ہونے والی چترال کی پہلی خاتون کرکٹر بن گئی ہیں۔ انہیں جنوبی افریقہ کے خلاف آئندہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کے...

نگران وزیر برقیات انجینیئر ممتاز حسین کا ضلع استور کا ایک روزہ دورہ، بجلی منصوبوں کا معائنہ

نگران وزیر برقیات انجینیئر ممتاز حسین کا ضلع استور کا ایک روزہ دورہ، بجلی منصوبوں کا معائنہ گلگت:گلگت بلتستان کے نگران وزیر برقیات انجینیئر ممتاز حسین نے ضلع استور کا ایک روزہ مفصل دورہ کیا۔ استور کی حدود میں داخل ہوتے ہی ایگزیکٹو انجینیئر شاہ انوری، ایس ڈی اوز اور...

خدآباد آئس رِنک میں قراقرم ونٹرلیوڈ سیزن 8 کے افتتاحی آئس ہاکی میچز کا آغاز

خدآباد آئس رِنک میں قراقرم ونٹرلیوڈ سیزن 8 کے افتتاحی آئس ہاکی میچز کا آغاز گوجال ہنزہ کے خداآباد آئس رِنک میں قراقرم ونٹرلیوڈ سیزن 8 کے افتتاحی آئس ہاکی میچز کا باقاعدہ آغاز ہو گیا، جس کے ساتھ ہی گلگت بلتستان کے سب سے بڑے سرمائی کھیلوں کے میلے کا...

مسلمان طلباء کی قابلیت ان کا جرم بن گئی، بھارت نے کشمیر میں میڈیکل انسٹی ٹیوٹ بند کر دیا

سری نگر: مسلمان طلباء کی قابلیت ان کا جرم بن گئی، بھارت نے کشمیر میں میڈیکل انسٹی ٹیوٹ بند کر دیا۔ بھارت نے دائیں بازو کی ہندو تنظیموں کے احتجاج کے بعد بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں ایک معروف میڈیکل کالج کی منظوری منسوخ کر دی ہے، یہ اقدام میڈیکل...

ویب ڈیسک