شہرت نہیں، دولت نہیں! زارا نور عباس کے نزدیک اصل کامیابی کیا ہے؟

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زارا نور عباس نے ماں بننے کے تجربے پر ایک جذباتی پیغام شیئر کیا ہے، جس نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے ہیں۔ زارا نور عباس نے انسٹاگرام اسٹوریز پر اپنی زندگی کے اس نئے اور اہم مرحلے سے جڑی کیفیات بیان کرتے ہوئے...

امریکا اپنی ویزہ پالیسی پر نظرثانی کر رہا ہے، پاکستان کے لیے ویزے جلد بحال ہونے کی امید ہے،ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان پر امریکا کی ویزہ پابندیوں کے حوالے سے ہم نے امریکی رپورٹس کا جائزہ لیا ہے اور اس معاملے پر امریکی حکام سے رابطے میں ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے ہفتہ واربریفنگ میں کہا ہے کہ امریکا اپنی...

پاکستان میں ادویات اور میڈیکل آلات کی برآمدات میں 34 فیصد اضافہ

اسلام آباد: پاکستان میں ادویات اور میڈیکل آلات کی برآمدات میں 34 فیصد نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) کے مطابق برآمدات میں یہ اضافہ ادارہ جاتی اصلاحات، شفاف نظام اور ڈیجیٹل اقدامات کا نتیجہ ہے۔ ڈریپ کے اعلامیے میں کہا گیا کہ موثر ریگولیٹری...

دنیا کا تیز رفتار سے چلنے والا انوکھا کوڑے دان تیار

برطانوی شخص نے دو برس قبل پہیوں سے چلنے والا کوڑے دان تیار کیا تھا  جس نے تیز رفتاری میں گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا تھا، تاہم اب اسی کوڑے دان کی رفتار 66 میل فی گھنٹہ تک بڑھا دی گئی ہے۔ مائیکل وال ہیڈ نامی موجد نے 2023 میں گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑا...

عالمی درجہ بندی میں پاکستانی پاسپورٹ 126 سے 98 نمبر پر آگیا

ہینلے پاسپورٹ انڈیکس 2026 کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ عالمی درجہ بندی میں  126 سے 98 نمبر پر آگیا۔ ہینلےپاسپورٹ انڈیکس کےمطابق یہ بہتری سفارتی سطح پربڑھتی ہوئی کوششوں اورحالیہ بین الاقوامی معاہدوں کانتیجہ ہے،اب پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والے افراد 31 ممالک میں بغیر ویزا، ویزا آن ارائیول یا الیکٹرانک ٹریول...

ویب ڈیسک