پاکستان کا 500 طلبا کو قومی جامعات میں داخلہ دینے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان نے پہلے مرحلے میں 500 بنگلا دیشی طلبا کو قومی جامعات میں داخلہ دینے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تعلیمی میدان میں اہم معاہدہ طے پا گیا۔ جس کے تحت پہلے مرحلے میں 500 بنگلا دیشی طلبا کو پاکستانی جامعات میں داخلے...

صحت مند دانت، لمبی زندگی؟ جاپانی تحقیق نے حیران کن حقیقت بے نقاب کر دی

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ دانت صرف مسکراہٹ خوبصورت بنانے کے لیے ہوتے ہیں تو جاپان سے آنے والی نئی تحقیق آپ کی رائے بدل سکتی ہے۔ اوساكا یونیورسٹی کے ماہرین کی ایک بڑی سائنسی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ دانتوں کی صحت براہِ راست انسان کی عمر اور...

انٹرمیڈیٹ امتحانی عملے کے معاوضوں کیلئے فنڈز جاری

 لاہوربورڈ کی جانب سے انٹرمیڈیٹ کے امتحانی عملے کےمعاوضوں کی ادائیگی کیلئے 17کروڑ46لاکھ کےفنڈز جاری کر دئیے گئے ہیں۔ پانچ ہزار سے زائد عملے نے انٹر امتحان میں ڈیوٹیاں دی تھیں۔ رضوان نذیر نےمعاوضوں کی ادائیگی کیلئے عملہ تعلیمی بورڈز کو اکاؤنٹ نمبر بھجوانے کی ہدایت دی ہے۔ واضح رہے کہ انٹرمیڈیٹ...

صدر زرداری اور بحرینی وزیر داخلہ کی ملاقات،سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال

صدر آصف علی زرداری اور بحرینی وزیر داخلہ کی ملاقات، سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال،پاکستان اور بحرین کے درمیان انسداد دہشتگردی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بحرینی وزیر داخلہ نے محسن نقوی کے دونوں ممالک کے مابین تعلقات کو فروغ دینے کے حوالے سے...

پاک فوج کے زیر اہتمام آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ، 4500 سے زائد طلبہ کی شرکت

پاک فوج کے زیر اہتمام آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ 2026 ملک کے 25 شہروں میں 27 مختلف مقامات پر منعقد کی جا رہی ہے، جس میں 4500 سے زائد طلبہ و طالبات شرکت کر رہے ہیں، یہ پروگرام نوجوانوں کو قومی ترقی، فکری مضبوطی اور اعتماد فراہم...

ویب ڈیسک