spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
24 April, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

کراچی میں تیز بارش، اندرون ملک جانے والی تمام ٹرینوں کو اضافی اسٹاپ دے دیا گیا

کراچی میں ہونے والی تیز بارش کے باعث ریلوے نے ہنگامی فیصلہ کرتے ہوئے اندرونِ ملک جانے والی تمام ٹرینوں کو اضافی اسٹاپ فراہم کر دیا گیا۔

 

ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ کراچی محمود الرحمٰن لاکھو کی خصوصی ہدایات پر اہم اقدام اٹھایا ہے۔

 

ڈرگ روڈ اور لانڈھی اسٹیشن پر ٹرینوں کا دو، دو منٹ کا خصوصی قیام ہوگا۔ مسافروں کی سہولت کے پیشِ نظر عارضی اسٹاپس کا نفاذ کیا گیا۔

بارش کے دوران سفر کو آسان بنانے کے لیے ریلوے انتظامیہ متحرک ہے، ریلوے حکام کی جانب سے مسافروں کو بروقت سہولت فراہم کرنے کے اقدامات جاری ہیں۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں