امریکا: ریٹائرمنٹ ہوم میں گھسنے کی کوشش، بکری گرفتار

امریکا میں ریٹائرمنٹ فیسلٹی میں گھسنے والی ایک بکری کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ امریکی ریاست واشنگٹن کے شہر آبرن کی پولیس کو ایک ریٹائرمنٹ ہوم سے ایک بکری کے عمارت میں گھسنے کی کوشش سے متعلق شکایت موصول ہوئی۔ آبرن پولیس ڈیپارٹمنٹ نے سوشل میڈیا پوسٹ میں بتایا کہ...

‏ڈی جی آئی ایس پی آر کی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں اساتذہ اور طلباء سے خصوصی نشست

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سمیت مختلف مدارس اور تعلیمی اداروں کے اساتذہ اور طلبہ و طالبات کے ساتھ خصوصی نشست کا انعقاد کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بہاولپور کے عوام کی تح ریکِ پاکستان اور استحکامِ پاکستان...

افواج پاکستان میں “ملٹی ڈومین آپریشنز” جنگی محاذ پر کامیابی کی ضمانت

افواج پاکستان میں "ملٹی ڈومین آپریشنز" جنگی محاذ پر کا میابی کی ضمانت ہےافواج پاکستان  بدلتے جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ  "ملٹی ڈومین آپریشنز" کے لیے بھرپور تیاری میں مصروف ہیں۔ ملٹی ڈومین آپریشنز میں فضائی، زمینی، سائبر، الیکٹرانک وارفیئر، خودکار نظام اور انفارمیشن آپریشنز  کو مشترکہ حکمت عملی کے...

دوسری شادی کی دوسری سالگرہ، شعیب ملک کا ثناء جاوید کیلیے محبت بھرا پیغام

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور معروف اداکارہ ثناء جاوید کی شادی کو 2 سال مکمل ہوگئے۔ شعیب ملک نے شادی کے دوسری سالگرہ کے موقع پر اہلیہ ثناء جاوید کے ساتھ خوبصورت تصاویر شیئر کیں اور محبت بھرا پیغام بھی جاری کیا۔ انہوں نے لکھا ’اس خوبصورت...

پی ٹی اے کا بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے بڑی سہولت کا اعلان

اسلام آباد: پی ٹی اے نے بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے بڑی سہولت کا اعلان کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی سہولت کے لیے ایک بڑا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت اب تارکین وطن اپنی موبائل فون...

ویب ڈیسک