سندھ طاس معاہدے کے خلاف بھارتی اقدامات پر امریکی جریدے نے پاکستان کی حمایت کر دی
بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے بعد جنوبی ایشیا میں پانی کی سیاست نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے۔
دی نیشنل انٹرسٹ کے مطابق سندھ طاس معاہدے کی معطلی علاقائی کشیدگی بڑھائے گی۔ بھارت کا دُلہستی اسٹیج۔II منصوبہ سندھ طاس معاہدے کے خلاف قدم ہے۔...
جنیوا، یو این سی آر سی کے 100ویں جائزہ اجلاس میں سارہ احمد کی پاکستان کی مؤثر نمائندگی
چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے جنیوا میں منعقدہ یو این سی آر سی (اقوام متحدہ کنونشن برائے حقوقِ اطفال) کے 100ویں جائزہ اجلاس میں حکومتِ پاکستان کی نمائندگی کی۔
اجلاس میں وزیراعظم پاکستان کی جانب سے تشکیل دیے گئے اعلیٰ سطحی وفد کی قیادت وزیرِ مملکت برائے قانون...
کرکٹ میں نئی تاریخ رقم، 231 سالہ ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا
کرکٹ میں نئی تاریخ رقم، نیا عالمی ناپسندیدہ ریکارڈ قائم ہو گیا۔
پریزیڈنٹ ٹرافی فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایس این جی پی ایل کی ٹیم انتہائی کم ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔
پی ٹی وی کی ٹیم نے فرسٹ کلاس کرکٹ کی تاریخ میں سب سے کم اسکور کا کامیابی...
شہباز شریف نے ’’وزیراعظم صحت کارڈ‘‘ کا اجرا کردیا
اسلام آباد:
وزیراعظم نے اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے شہریوں کے لیے مفت علاج کی سہولت فراہم کرنے والے وزیراعظم صحت کارڈ پروگرام کا باقاعدہ اجرا کردیا۔
وزیراعظم صحت کارڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ صحت کارڈ کا اجرا عوامی...
انڈر 19 ورلڈ کپ، انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 211 رنز کا ہدف دے دیا
انڈر 19 ورلڈ کپ کے سلسلے میں زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے میں کھیلے جانے والے میچ میں انگلینڈ کی انڈر 19 ٹیم نے پاکستان کے خلاف مقررہ اوورز میں 210 رنز بنائے۔
انگلش ٹیم 46 اعشاریہ 5 اوورز میں 210 رنزبنا کر آؤٹ ہوگئی، جس کے بعد پاکستان کو میچ...

