مقامی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 6 سو روپے کی معمولی کمی
ایران امریکہ کشیدگی میں کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمت مزید نیچے آ گئی
عالمی ومقامی گولڈ مارکیٹس میں قیمت میں ایک دن کے وقفے کے بعد دوبارہ کمی آئی ہے،24 کیرٹ فی تولہ سونے کے دام 600 روپے گرکر 481862 روپے پرآگئے،دس گرام سونے کے بھائو بھی...
چاند پر ہوٹل میں قیام، کرایہ جان کر ہوش اڑ جائیں گے
سائنس نے کئی دہائیوں قبل اپنی کھوج کا رخ زمین سے آسمان کی جانب کر جانب موڑ دیا تھا اب اس ثمرات مریخ پر پانی کی تلاش میں بھیجے جانے والے مشن اور چاند پر ہوٹل کے قیام کی صورت سامنے آرہے ہیں۔
امریکی خلائی کمپنی (Galactic Resource Utilization Space)...
امریکی صدرکا ترک صدر کو اہم خط، غزہ کیلئے امن اقدام کی تجویز
انقرہ، امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ترک صدررجب طیب ایردوان کوایک باضابطہ خط ارسال کیا ہے، جس میں غزہ کی صورتحال کے حوالے سے ایک نئے بین الاقوامی امن اقدام پر تعاون کی دعوت دی گئی ہے۔
ترک صدارتی دفترنے تصدیق کی ہے کہ خط میں صدرٹرمپ نے ترک صدرکوغزہ کیلئے...
یونیورسل ہیلتھ کوریج کے تحت اب شہری نجی اسپتالوں میں مفت علاج کروا سکتے ہیں، مصطفیٰ کمال
وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ یونیورسل ہیلتھ کوریج کے تحت گلگت بلتستان، اسلام آباد اور آزاد جموں و کشمیر کے شہری نجی اسپتالوں میں مفت علاج کروا سکتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی جیکب لائن صدر میں دوسرے ڈیجیٹلائزڈ ہیلتھ سینٹر...
کیا پنیر دماغ کی طبی حفاظت کرسکتی ہے؟
اگرچہ مکمل نہیں تاہم پنیر کچھ حد تک دماغ کی طبی حفاظت میں مدد دے سکتی ہے۔
پنیر میں چند ایسے اجزا ہوتے ہیں جو دماغی صحت سے جُڑے ہیں جیسے:
وٹامن B12: اعصابی خلیات کے لیے ضروری ہے، یادداشت اور توجہ میں مدد دیتا ہے۔
پروٹین اور امینو ایسڈز: دماغی کیمیکلز بنانے میں کردار...

