حکومت کا ادویہ سازی کی صنعت کی مؤثر نگرانی کا فیصلہ

ادویہ سازی کی صنعت کی مؤثر نگرانی کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا گیا۔ مسابقتی کمیشن اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔ دواؤں کی قیمتوں، دستیابی اور مارکیٹنگ کی کڑی نگرانی کیلئے مشترکہ فریم ورک تشکیل دیا جائے گا۔ یادداشت کے تحت دونوں ادارے فارماسیوٹیکل مارکیٹ کی...

دوسری شادی کیلئے مجاز اتھارٹی کا اجازت نامہ لازمی قرار

دوسری شادی کیلئے مجاز اتھارٹی کا اجازت نامہ لازمی قرار دیدیا گیا۔ سابق ایف آر پشاور میں شادی رجسٹریشن سرٹیفکیٹس سے متعلق اہم ہدایات جاری کردی گئی۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ نے تمام سیکرٹریز کو قواعد کی سخت پابندی کا حکم دیدیا گیا۔ مراسلے کے مطابق کم عمرشادی کی رجسٹریشن سے...

مہنگائی حکومتی تخمینے سے زیادہ ریکارڈ، ماہانہ شرح 6.15 فیصد ہوگئی

نومبر میں مہنگائی حکومتی تخمینے سے بڑھ گئی۔ ماہانہ شرح 6.15 فیصد ہوگئی۔ وزارت خزانہ نے گزشتہ ماہ مہنگائی 5 سے 6 فیصد رہنے کا تخمینہ ظاہر کیا تھا۔ ادارہ شماریات کے مطابق نومبر میں مہنگائی میں 0.40 فیصد اضافہ ہوا، جولائی تا نومبر 5 ماہ میں مہنگائی کی اوسط...

چین میں روبوٹ نے 66 میل پیدل چل کر عالمی ریکارڈ قائم کرلیا

چین میں ایک روبوٹ نے 66 میل (تقریباً 106.3 کلومیٹر) پیدل چل کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ روبوٹ کا نام ہے AgiBot A2 جو انسانی جسامت رکھتا ہے۔ اس نے چینی شہر سوزہو سے چلنا شروع کیا اور صبح شنگھائی پہنچا۔ یہ سفر تین دنوں پر محیط تھا...

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مصری وزیر خارجہ کی ملاقات؛ دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

راولپنڈی: چیـف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) میں ملاقات کی، جس میں پاکستان اور مصر کے برادرانہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی۔ پاک فوک کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس...

ویب ڈیسک