spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
26 June, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

گلگت بلتستان اسمبلی میں قائدِ ایوان (وزیر اعلیٰ)، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ آج سہ پہر 3 بجے ہوگی

گلگت بلتستان اسمبلی میں قائدِ ایوان (وزیر اعلیٰ)، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ آج سہ پہر 3 بجے ہوگی۔ نو منتخب اراکین اسمبلی اپنے ووٹ کے ذریعے نئی پارلیمانی قیادت کا انتخاب کریں گے، جس کے بعد حکومت سازی کا عمل مزید واضح ہو جائے گا۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں