گوگل کا رنگ برنگے قمقموں سے جگمگاتا ڈوڈل؛ صارفین خوشگوار حیرت میں مبتلا

گوگل نے یکم دسمبر 2025 کو ایک خوبصورت اور دلکش ڈوڈل جاری کردیا۔ گوگل کا یہ ڈوڈل روایتی سالانہ تہواروں کی نشاندہی کرتا ہے جو دنیا بھر میں رواں ماہ منائے جائیں گے اور اسے گوگل نے ’’Seasonal Holidays 2025‘‘ کا نام دیا ہے۔ یہ ڈوڈل ہر سال دسمبر میں منائے جانے والے...

متحدہ عرب امارات میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

متحدہ عرب امارات میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے، جس کے بعد سپر 98 پیٹرول کی قیمت بڑھ کر 2.70 درہم (206 پاکستانی روپے) فی لیٹر ہوگئی ہے۔ اماراتی حکام کے مطابق نئی قیمتیں نافذ ہوچکی ہیں۔ سپر 98 پیٹرول میں 5 روپے سے زیادہ...

پاکستان میں افغان شہریوں کی جانب سے دہشتگردی پھیلانے کا منظم نیٹ ورک بےنقاب

پاکستان میں تلہ گنگ سے افغان شہری کی گرفتاری اور اعترافی بیان نے افغان دہشت گرد نیٹ ورک بے نقاب کردیا ہے۔ تلہ گنگ سے گرفتار افغان دہشت گرد نے کہا ہے کہ میرا نام قاسم عرف حسن ہے اور میرے والد کا نام لال خان ہے، میری قوم دلوذی اور میں...

آج کا دن کیسا رہے گا؟

حمل 21 مارچ تا 21 اپریل اچھائی: تھوڑا سا صبر، تھوڑی سی امید اور خود شناسی کا ایک چمچہ وہ کامل توانائی بناتا ہے جو آپ کو دوسروں سے منفرد رکھتا ہے۔ بولنے سے پہلے سوچیں اور قدم اٹھانے سے پہلے صورتحال کا جائزہ لیں۔ آپ جن جوابات کے متلاشی ہیں...

اٹلی میں شخص نے پنشن کیلئے ماں کا روپ دھار لیا، تین سال تک ماں کی لاش کو لانڈری روم میں چھپا کر...

اٹلی میں پنشن فراڈ کا حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک 57 سالہ شخص کو اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب وہ اپنی مردہ ماں کا روپ دھار کر شناختی کارڈ کی تجدید کروانے کی کوشش کر رہا تھا،  غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ شمالی...

ویب ڈیسک