پاکستان کے رہنماؤں کا آئی جی ایچ ڈی کی سالانہ کانفرنس 2025 میں موسمیاتی تبدیلی سے ہم آہنگ شہروں اور کمیونٹیز کی نئی تشکیل...

کراچی: آغا خان یونیورسٹی (اے کے یو) کے انسٹیٹیوٹ فار گلوبل ہیلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ (آئی جی ایچ ڈی) نے پاکستان کے معروف ماہرِ تعمیرات، منصوبہ سازوں، ماہرینِ صحتِ عامہ، ڈویلپمنٹ اسپیشلسٹس اور سرکاری نمائندوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کیا تاکہ ملک کو درپیش اہم ترین چیلنج—موسمیاتی تبدیلی...

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی اور انسٹیٹیوٹ آف میڈیسنل پلانٹ ڈیویلپمنٹ (IMPLAD) نے قیمتی جڑی بوٹیوں کے وسائل کی سائنسی تحقیق اور تحفظ کے...

گلگت : قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی اورچین کی چائنیز اکیڈمی آف میڈیکل سائنسز سے منسلک انسٹیٹیوٹ آف میڈیسنل پلانٹ ڈیویلپمنٹ (IMPLAD) نے قراقرم، ہندوکش اور ہمالیہ کی سلسلوں میں موجود قیمتی جڑی بوٹیوں کے وسائل کی سائنسی تحقیق اور تحفظ کے لیے ایک اہم دستاویزِ تفہیم (Document of Understanding) پر...

ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈیولپمنٹ کی جانب سے نوجوانوں کی ایمرجنسی ریسکیو ٹریننگ، سرٹیفکیٹس اور فرسٹ ایڈ کٹس تقسیم

گلگت : ہیلپنگ ہینڈ فار ریلف اینڈ ڈولپمنٹ کی جانب کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے نوجوانوں کو تیار کرنے کے حوالے سے تقریب کا اہتمام نوجوانوں کو خصوصی طور مشق بھی کروائی گئی اور سرٹیفکیٹ سمیت فرسٹ ایڈ کٹ بھی تقسیم کی گئی۔تقریب کے مہمان خصوصی...

بسین زیرو پوائنٹ تا شہید سیف الرحمان اسپتال مین روڈ پر سیوریج کام کے آغاز سے متعلق سٹیک ہولڈرز کا اہم اجلاس

:گلگت ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈیویلپمنٹ اتھارٹی اظہاراللہ کے زیر صدارت بسین زیرو پوائنٹ سے شہید سیف الرحمان ہسپتال تک مین روڈ پر سینیٹری، سیوریج کا کام شروع کرنے کے حوالےسے سٹیک ہولڈرز کی میٹنگ ہوئی ۔ میٹنگ میں پراجیکٹ ڈائریکٹر سیوریج ، ایگزیکٹو انجینئر بی اینڈ آر ڈیویژن گکگت، ایس پی...

یو اے ای، صدر نے شہریوں کے اربوں روپے کے قرض معاف کر دیے

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زائد آل نہیان کی ہدایات پر 1,435 اماراتی شہریوں کے مجموعی طور پر 475.154 ملین درہم یعنی 36 ارب روپے سے زائد کے قرضوں کو معاف کر دیا گیا۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے یہ اقدام شہریوں کے مالی...

ویب ڈیسک