spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
26 June, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں آج بھی بارش کا امکان

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں گرد آلود ہوائیں اور بارش برسانے والا سسٹم موجود ہے جس کے سبب لاہور میں آج شام کے وقت ہلکی بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گجرانوالہ اور راولپنڈی ڈویژن کے اضلاع میں آج لاہور کی نسبت زیادہ بارش کا امکان ہے۔

بارش برسانے والا سسٹم کمزور ہونے کی وجہ سے آج رات پاکستان سے نکل جائے گا جبکہ کل سے دوبارہ خشک اور گرم موسم کا محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔سلسلہ شروع ہو جائے گا۔
تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں