امریکا کی کئی ریاستوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی منجمد،انڈیانا ہائی وے پرکئی گاڑیاں ٹکرا گئیں

کینیڈا سے آنےوالی ٹھنڈی ہواؤں نے امریکا کی کئی ریاستوں کو لپیٹ میں لے لیا،مشی گن میں تین روز سے جاری برفباری نے نظام زندگی منجمد کردیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میسوری میں بھی سڑکیں برف سےڈھک گئیں،آئیووا اورکنساس سمیت کئی ریاستوں میں برفباری جاری ہے،انڈیانا ہائی وےپرمتعدد گاڑیاں...

پہلی بار بھنگ چکھنے کے بعد 8 گھنٹے تک ہنستا رہا، انوپم کھیر کا انکشاف

بالی ووڈ کے سینئر اداکار انوپم کھیر نے اپنے نوجوانی کے دور میں بھنگ اور چرس کے استعمال کا تجربہ شیئر کردیا۔ یوٹیوب چینل ’’ان فلٹرڈ‘‘ پر گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ پہلی بار چرس پینے کے بعد انہیں ایسا محسوس ہوا جیسے آسمان، سڑک اور گاڑی سب حرکت...

پاکستان اور چین کی مشترکہ فوجی مشق ’’وارئیر-IX‘‘ کا باقاعدہ آغاز

پاک فوج اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) نے مشترکہ فوجی مشق ’’وارئیر- IX‘‘ کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ دو طرفہ (پاک چین) سالانہ انسدادِ دہشت گردی مشقوں کا نواں ایڈیشن ہے، جو...

شمالی وزیرستان میں دہشتگرد حملے میں اسسٹنٹ کمشنر سمیت 2پولیس اہلکار شہید

شمالی وزیرستان میں دہشتگرد حملے میں اسسٹنٹ کمشنر سمیت 2پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حملے کے بعد گاڑی کو بھی آگ لگا دی گئی، پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔

گلگت: کم عمر بچی کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے والا ملزم NCCIA سائبر کرائم سرکل نے گرفتار کر لیا

کم عمر بچی کی نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے اور بعد اذاں ویڈیو فیک فیس بُک اکاؤنٹ سے وائرل کرنے والے اشتہاری ملزم کو NCCIA سائیبر کرائم سرکل گلگت نے گرفتار کرلیا ۔ سائبر کرائم سرکل کے مطابق مبینہ ملزم شاہ زیب ساکن شنگوٹ دنیور کی ضمانت قبل...

ویب ڈیسک