صرف 30 دن گرین ٹی پینے سے جسم اور ذہن پر کیا حیران کن اثر ہوگا؟
اگر روزانہ کی عادت میں صرف ایک سادہ سی تبدیلی شامل کرلی جائے، یعنی ایک کپ گرین ٹی، تو ایک مہینے کے بعد جسم میں کئی مثبت تبدیلیاں واضح محسوس ہوسکتی ہیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ گرین ٹی کا اثر فوری نہیں ہوتا، مگر اس کی افادیت دیر تک...
ہیری پوٹر سیریز کی نئی کاسٹ کے ساتھ جادو کی دنیا میں واپسی، کب ریلیز ہوگی؟
مشہور زمانہ ہیری پوٹر فلم کی ٹی وی سیریز کی صورت میں نئی کاسٹ کے ساتھ جادوئی دنیا میں واپسی ہونے والی ہے۔
ایچ بی او کی ہیری پوٹر ٹی وی سیریز ریبوٹ 2027 میں ریلیز ہونے جا رہی ہے، جس میں فلم سیریز کے اصل ’گولڈن ٹرایو‘ یعنی ہیری...
پاکستانی طالبہ نے عالمی مقابلہ مضمون نویسی میں گولڈ ایوارڈ جیت لیا
پاکستان کی او لیول کی طالبہ زینب نواز نے کوئینز کامن ویلتھ انٹرنیشنل مقابلہ مضمون نویسی 2025 کی سینئر کیٹیگری میں گولڈ ایوارڈ جیت کر پاکستان کے لیے اعزاز حاصل کیا ہے۔
سینئر کیٹیگری میں کامن ویلتھ کے 56 رکن ممالک سے 53,434 طلباء و طالبات نے اس مقابلے میں...
وفاق کا کے پی اور شمالی علاقہ جات کے ذرائع مواصلات کی بہتری کے لیے بڑا اقدام
شاہراہ قراقرم کے متبادل مانسہرہ، ناران، جھالکھنڈ، چلاس موٹروے جیسی شاہراہوں کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت این ایچ اے کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ مانسہرہ سے چین کے بارڈر تک نئی چار...
فی تولہ سونے کی قیمت میں 3000 روپے اضافہ
ملک میں کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کے بھاؤ میں اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولری ایسوسی ایشن کے مطابق 3000 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 44 ہزار 462 روپے کا ہوگیا۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ...

