امریکا نے پاکستانی طلبا کو بڑی خوشخبری سنادی
ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے امریکا کی 100 اعلیٰ یونیورسٹیوں میں پی ایچ ڈی اسکالرشپ کے لیے درخواستیں جمع کرانے کا آغاز کر دیا ہے۔
ایچ ای سی کے مطابق یہ اسکالرشپس یو ایس۔پاکستان نالج کوریڈور پروجیکٹ کے تحت پیش کی جا رہی ہیں۔ اس پروگرام کو دو کیٹگریز میں...
پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائزز کے ناموں پر اتفاق کرلیا گیا
پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائزز کے ناموں پر اتفاق کر لیا گیا، پی ایس ایل گیارہویں ایڈیشن میں دو نئی ٹیموں کے نام گلگت اور فیصل آباد پر ہونگے۔
ذرائع کے مطابق راولپنڈی، فیصل آباد، مظفرآباد اور حیدرآباد دو نئی فرنچائزز کی ریس سے باہر ہوگئے ہیں، ملتان سلطانز...
معروف اہرام مصر میں خفیہ راستہ تلاش کر لیا گیا
ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے مصر کے مشہور اہرام میں سے ایک میں داخلے کا خفیہ راستہ تلاش کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ گیزا میں موجود تین مرکزی اہرام میں سب سے چھوٹے مینکور ہرم کے بارے میں عرصۂ دراز سے یہ خیال کیا جاتا تھا کہ اس میں مزید...
راج کپور کی فلم حنا اور رندھیر کپور کے خلاف کیس
یہ دل چسپ تحریر اس فلم سے متعلق ہے جس میں پاکستانی اداکارہ زیبا بختیار نے بولی وڈ کے مشہور ہیرو رشی کپور کے ساتھ بطور ہیروئن کام کیا تھا۔ فلم کا نام تھا، حنا اور یہ 1991ء میں ریلیز کی گئی تھی۔
شفیق احمد اپنے زمانے کے مشہور فلمی...
جاپان کا پاکستان انسداد پولیو پروگرام کیلئے 35 لاکھ ڈالر گرانٹ کا اعلان
جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کیلئے 35 لاکھ ڈالر گرانٹ دینے کا اعلان کر دیاہے ، اسلام آباد میں جاپان اور یونیسیف کے درمیان معاہدے پر دستخط کردیئے گئے ، اس خطیر رقم سے اینٹی پولیو ویکسین کی 24 لاکھ سے زائد خوراکیں خریدی جائیں گی ۔
وزیراعظم کی...

