قبل از وقت پیدائش سے بچوں کی آنکھیں ضائع ہونے کے کیسز بڑھ رہے ہیں، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی
کراچی میں قبل از وقت پیدا ہونے والے بچوں میں آنکھوں کی بیماری تیزی سے پھیل رہی ہے۔
اس بات کا انکشاف طبی ماہرین نے کیا اور بتایا کہ قبل از وقت پیدا ہونے والے بچوں میں آنکھوں کی بیماری ریٹینوپیتھی آف پریمچوریٹی کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے۔
طبی ماہرین...
پاک فوج وفاقی وصوبائی حکومتوں سے تعاون جاری رکھے گی، فیلڈ مارشل
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاک فوج وفاقی وصوبائی حکومتوں سے تعاون جاری رکھے گی۔ دشمن کے مذموم عزائم متحد ہوکر ناکام بنائیں گے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکا نے جی ایچ کیوکا دورہ کیا...
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے4 کروڑ80 لاکھ ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری دے دی
ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی) نےپاکستان کیلئے4 کروڑ80 لاکھ ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری دےدی ہے۔
اے ڈی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق فنڈز صوبہ بلوچستان میں پانی سے متعلق منصوبے پر خرچ ہوں گے، جدید پائپڈ واٹر سپلائی سسٹم متعارف،پانی کے ضیاع میں نمایاں...
نیو یارک، پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار کی صدر یو این جنرل اسمبلی سے اہم ملاقات
نیویارک:
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے نیویارک میں صدر یو این جنرل اسمبلی سے اہم ملاقات کی، جس میں یو این اصلاحات، سیکرٹری جنرل کے انتخاب کے طریقہ کار اور عالمی و علاقائی معاملات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے باہمی تعاون، کثیرالجہتی...
وزیراعظم شہباز شریف بحرین کے 2 روزہ سرکاری دورے پر روانہ
وزیراعظم شہبازشریف بحرین کے دو روزہ سرکاری دورہ پر روانہ ہوگئے۔
ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وزیراعظم کا دورہ پاکستان اور بحرین کے درمیان دیرینہ، برادرانہ اور ہمہ جہتی تعلقات کی تجدیدِ عہد کا مظہر ہے۔
وزیرِاعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزرا بھی موجود ہیں۔ دورے میں بحرین...

