گلگت: نگران وزیراعلیٰ جسٹس (ر) یار محمد نے بلدیاتی انتخابات کو عوامی مسائل کے حل کے لیے ناگزیر قرار دیا۔

گلگت۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے محکمہ بلدیات اور دیہی ترقی کی جانب سے دیئے جانے والے محکمانہ بریفنگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی انتخابات عوام کے بنیادی مسائل حل کرنے سمیت وسائل اور اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی...

بچوں کو کامیاب انسان بنانے کے 5 طریقے

ماہرین کے مطابق کامیاب بچوں کی پرورش کا راز گھر میں اپنائی جانے والی چھوٹی مگر مستقل عادات میں پوشیدہ ہے۔ والدین اگر بچپن سے بچوں میں ذمہ داری ڈالیں، کوشش کی حوصلہ افزائی کریں، ناکامی سے سیکھنے دیں، کھلی بات چیت کو اہمیت دیں، اور خود مثبت کردار...

گلگت: شدید موسم کے باعث گلگت بلتستان اسمبلی اور بلدیاتی انتخابات کا شیڈول مؤخر، نیا شیڈول بعد میں جاری ہوگا۔

.گلگت چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان (تمغہ شجاعت)کی زیر صدارت آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد ہوا،جس میں تمام پارٹیوں کے زمہ داروں نے بھرپور شرکت کی۔اجلاس میں گلگت بلتستان میں موسمِ سرما کی موجودہ اور متوقع صورتحال پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا، بالخصوص ماہ جنوری کے دوران...

ہنزہ: سوست پورٹ میں ورچوئل کسٹم کورٹ کا باقاعدہ افتتاح

ہنزہ۔: سوست پورٹ میں ورچوئل کسٹم کورٹ کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس میں بینکنگ اینڈ کسٹم کورٹ کے معزز جج غلام عباس چوپا نے فیتہ کاٹ کر ورچوئل کورٹ کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر سوست سے ویڈیو لنک میں گلگت میں زیر سماعت دو مقدمات پر سماعت...

نگر ہسپتال کے ٹینڈر میں جعل سازی: دو ملازمین کو عمر قید، پانچ افسران پر جرمانہ اور برطرفی کی سزا

عدالت انسداد کرپشن کے جج محمود الحسن نے 30 بیڈ ہسپتال نگر کے لیے 20 ملین روپے کی سامان کی خریداری کے ٹینڈر میں جعل سازی ثابت ھونے پر محکمہ صحت نگر کے دو ملازمین غلام مرتضی اور محمد کاظم کو عمر قید اور خریداری کمیٹی کے پانچ ارکان...

ویب ڈیسک