سیکرٹری آبپاشی گلگت بلتستان اعظم خان کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کو فلڈ پلین ریگولیشن ایکٹ اور سیلابی نالوں کی صفائی پر جامع...

اسلام آباد . محکمہ واٹر مینجمنٹ و آبپاشی گلگت بلتستان کے سیکرٹری اعظم خان نے اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کو نئے منظور شدہ فلڈ پلین ریگولیشن ایکٹ اور محکمہ گلگت بلتستان کی سیلابی راستوں کی صفائی، قبضہ مافیا کے خلاف مہمات اور ضلعی...

پاکستان اسپورٹس بورڈ ایجوڈیکیٹر نے صدرپاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کا الیکشن غیرقانونی قرار دیدیا

پاکستان اسپورٹس بورڈ ایجوڈیکیٹر نےصدرپاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کا الیکشن غیرقانونی قراردے دیا۔ طارق سدھو کی درخواست پر پی ایس بی ایجوڈیکیٹر نے فیصلہ سنایا،فیصلے میں اسپورٹس بورڈ نے فوری شفاف انتخابات کروانےکا حکم دیا،پی ایس بی رول 17 اوراسپورٹس کوڈ کی خلاف ورزی ثابت قرار دی گئی، وجاہت حسین ایتھلیٹکس...

لندن میں گودام میں آگ بھڑک اٹھی، زوردار دھماکوں کی آوازیں

لندن کے مغربی علاقے میں گودام میں  آگ بھڑک اُٹھی۔ 25 فائرانجن اور 150 فائر فائٹرز  نے آگ پر قابو پایا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق گوادم میں آگ  آتش بازی کے سامان کی وجہ سے لگی۔ مقامی رہائشیوں نے کئی زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی۔ آتشزدگی کے بعد دھواں پورے...

پاک بحریہ کا جہاز سے داغے جانے والے اینٹی شپ بلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی: پاک بحریہ نے جہاز سے داغے جانے والے ملکی ساختہ اینٹی شپ بلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاک بحریہ نے جہاز سے داغے جانے والے ملکی ساختہ اینٹی شپ بیلسٹک...

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد کی فیلڈ مارشل سے الوداعی ملاقات

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی  جنرل ساحر شمشاد مرزانے آج جنرل ہیڈ کوارٹر میں آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایچ جے سے الوداعی ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران چیف آف آرمی...

ویب ڈیسک