پاکستانی نژاد کارڈ کے حاملین کےلیے خوشخبری، پاکستانی کوٹے پر حج کرسکیں گے

پاکستانی نژاد کارڈ (پی او سی) کے حاملین پاکستان کے حج کوٹے سے حج کرسکیں گے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ ذرائع کے مطابق پی او سی ہولڈرز کے لیے پاکستان کے مجموعی حج کوٹے کا صرف ایک فیصد مختص ہوگا۔ ذرائع  نے بتایا کہ پی او سی کے حامل افراد...

پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ نے اچانک استعفیٰ کیوں دیا؟ ٹرمپ نے بھی تصدیق کردی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ کے رواں ماہ کے آخر میں عہدہ چھوڑنے کی تصدیق کردی ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیرولین لیویٹ کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں وائٹ ہاؤس کی بہترین پریس سیکریٹریز میں سے ایک قرار دیا۔ انہوں نے...

کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مسلسل 3 ماہ تک مہنگی ہونے کا امکان

کراچی:  کراچی سمیت ملک بھر کے لیے فی یونٹ بجلی مسلسل 3 ماہ تک مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی ہر ماہ ایک روپے 34 پیسے مہنگی ہو سکتی ہے۔ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ...

ڈارون ٹیسٹ: اسنیکو تنازع، اسٹیو اسمتھ نے ایج لگنے کا اعتراف کرلیا

آسٹریلیا اور بنگلادیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز مہمان ٹیم نے حیران کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مضبوط پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ ڈارون میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو مہمان ٹیم کی شاندار بولنگ کی بدولت...

اینٹی کرپشن کورٹس منتقل کیے گئے کرپشن مقدمات دوبارہ نیب عدالتوں کو منتقل

احتساب عدالتوں سے اینٹی کرپشن کورٹس منتقل کیے گئے کرپشن کے مقدمات دوبارہ نیب عدالتوں کو منتقل کردیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق نیب پراسیکیوٹر کی درخواست پراحتساب عدالت نے 15 ریفرنسز بحال کرنے کی کارروائی شروع کردی۔ سندھ ہائیکورٹ نے احتساب عدالت کے مقدمات اینٹی کرپشن کورٹ منتقل کرنے کا حکم...

ویب ڈیسک