پاکستانی طالبہ دیا بھاٹیا کا یونیورسٹی آف لندن کے ایل ایل بی آنرز میں عالمی ریکارڈ، تقریب کا انعقاد
اسلام آباد کے نجی کالج کی طالبہ دیا انیل بھاٹیا نے یونیورسٹی آف لندن کے 3 سالہ ایل ایل بی آنرز میں 10 ڈسٹنکشنز حاصل کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے، اور اس حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں برطانیہ سے آئے اساتذہ...
مچھیرے کے چہرے سے آکٹوپس چمٹ گیا، پھر کیا ہوا؟
فلپائن میں مچھیرے کے چہرے سے آکٹوپس کے چمٹ جانے کی حیران کن ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آکٹوپس نے اپنے متعدد بازو مچھیرے کے چہرے کے گرد مضبوطی سے لپیٹ رکھے ہیں...
یومِ آزادی؛ سعودی ریاض ایئر کا پاکستان کیلیے فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان
پاکستان کے یوم آزادی پر سعودی عرب سے براہ راست فضائی رابطے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔
سعودی عرب کی نئی ایئرلائن ریاض ایئر کل 14 اگست (یوم آزادی پاکستان) کے موقع پر پاکستان کے لیے باقاعدہ فضائی آپریشن شروع کرے گی۔ اس سلسلے میں ریاض ایئر 14...
پاکستان کی 79 ویں شبِ آزادی؛ جشن کا شاندار پرومو جاری
پاکستان کی 79ویں جشن آزادی کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں جشن کا بھرپور آغاز ہو گیا ہے۔ اس سلسلے میں ایک خصوصی پرومو جاری کیا گیا ہے جس میں وطنِ عزیز کے بے شمار رنگوں، بے مثال پہچان اور لازوال داستانِ عزیمت کو اجاگر کیا گیا ہے۔
جشنِ آزادی...
پاکستانی نژاد کارڈ کے حاملین کےلیے خوشخبری، پاکستانی کوٹے پر حج کرسکیں گے
پاکستانی نژاد کارڈ (پی او سی) کے حاملین پاکستان کے حج کوٹے سے حج کرسکیں گے۔
رپورٹ میں کہا گیا کہ ذرائع کے مطابق پی او سی ہولڈرز کے لیے پاکستان کے مجموعی حج کوٹے کا صرف ایک فیصد مختص ہوگا۔
ذرائع نے بتایا کہ پی او سی کے حامل افراد...

