لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارشوں کا الرٹ جاری، اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ
لاہور سمیت پنجاب بھر میں 15 اگست تک موسلادھار بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا گیا جبکہ بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ ہے۔
پی ڈی ایم اے الرٹ کے مطابق لاہور، قصور، شیخوپورہ، سیالکوٹ، نارووال، منڈی بہاءالدین، گجرات، گجرانوالہ، حافظ آباد، وزیر آباد، سرگودھا، فیصل آباد، جھنگ،...
مچل اسٹارک ٹیسٹ کرکٹ کے کامیاب ترین لیفٹ آرم بولر بن گئے
آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے ٹیسٹ کرکٹ کے کامیاب ترین لیفٹ آرم بولر کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔
ڈارون میں بنگلادیش کے خلاف سیریز کے پہلے میچ میں مچل اسٹارک نے سری لنکا کے رنگانا ہیراتھ کو پیچھے چھوڑ دیا۔
رنگانا ہیراتھ نے اپنے کیریئر میں 433 وکٹیں حاصل کر...
کولمبیا میں قیامت خیز زلزلے سے ہلاکتیں 265 تک پہنچ گئیں، سینکڑوں افراد اب بھی لاپتا
بوگوٹا: کولمبیا میں آنے والے شدید زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں انتہائی اہم مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں، جبکہ حکام کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 265 ہوگئی ہے اور 3,500 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
حکام کے مطابق پیر کو آنے والے 7.4 شدت کے زلزلے نے...
کھیلوں کے مختلف میدانوں سے سورج گرہن کی تصویری جھلکیاں
گزشتہ روز 1999 کے بعد کا اہم ترین سورج گرہن برطانیہ اور یورپ کے مختلف علاقوں میں دکھائی دیا۔
اس سورج گرہن نے کھیلوں کے کئی مقابلوں کے دوران شائقین کی توجہ بھی کھیل سے ہٹا کر اپنی جانب مبذول کروا لی۔
اسپین اور آئس لینڈ کے بعض علاقوں میں مکمل...
رجب بٹ نے سالگرہ کے دن ہتک عزت اور بیٹے کی کسٹڈی کا نوٹس بھیجا، سابق اہلیہ ایمان کا دعویٰ
معروف یوٹیوبر رجب بٹ کی سابق اہلیہ ایمان فاطمہ نے ان سے متعلق ایک بڑا انکشاف کر دیا۔
ایمان فاطمہ نے اپنے بھائی عون شیخ کے حالیہ وی لاگ میں یہ انکشاف کیا کہ انہیں اپنی سالگرہ کے موقع پر سابق شوہر کی جانب سے ہتک عزت اور بیٹے کی...

