مودی سرکار میں جعلی ویزا مافیا کاراج، بھارتی نوجوانوں کا مستقبل داؤ پرلگ گیا

مودی سرکار میں جعلی ویزا مافیا کے راج سے بھارتی نوجوانوں کا مستقبل داؤ پرلگ گیا ہے اور دنیا کے مختلف ممالک مجرمانہ نیٹ ورکس اور شرپسندی میں ملوث غیرقانونی مقیم بھارتیوں کونکالنےپرمجبورہوگئے۔ بھارت کے اپنے جریدے ’’دی نیو انڈین ایکسپریس‘‘ نے کینیڈا میں غیرقانونی مقیم بھارتی شہریوں کو بےنقاب کردیا۔ بھارتی جریدے...

پاکستان کو سعودی عرب سے مزید ایک ارب ڈالر موصول، اسٹیٹ بینک کی تصدیق

پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے مزید ایک ارب ڈالر موصول ہو گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی دوسری قسط ایک ارب ڈالر پاکستان کو موصول ہو گئے ہیں۔ اس سے قبل 2 ارب...

آئی ایم ایف کی مزید 11 نئی شرائط، پاکستان کی عملدرآمد کی یقین دہانی

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پروگرام کے تحت مزید 11 نئی اور سخت شرائط عائد کر دی ہیں جس پر حکومت کی جانب سے مکمل یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق گزشتہ دو سال کے دوران آئی ایم ایف کی...

شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کی برسی؛ فکرِ اقبال اور کشمیر کا ابدی تعلق

آج مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبالؒ کی برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ علامہ محمد اقبالؒ نے اپنی فکر اور شاعری کے ذریعے برصغیر کے مسلمانوں کو ایک الگ قوم ہونے کا شعور دیا۔ شاعر مشرق کی فکری رہنمائی نے قیامِ پاکستان کی جدوجہد کو ایک مضبوط...

ایرانی جہاز پر امریکی قبضہ تشویشناک ، فریقین ذمہ داری کا مظاہرہ کریں ، چین

امریکا کی جانب سے ایرانی کارگو جہاز کو قبضے میں لینے پر چین کا ردعمل آ گیا۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بریفنگ میں بتایا کہ ایرانی جہاز کو قبضے میں لینے پر تشویش ہے، فریقین کو چاہیے کہ وہ ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اور موجودہ کشیدگی یا...

ویب ڈیسک