ٹرمپ سے ایران جنگ کی حقیقت چھپائی جا رہی ہے؟ امریکی جریدے دی اٹلانٹک کا دعویٰ

امریکی جریدے دی اٹلانٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ پینٹاگون ممکنہ طور پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران جنگ کی مکمل اور درست تصویر فراہم نہیں کر رہا۔ رپورٹ کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے بند کمرہ اجلاسوں میں بارہا اس بات پر سوال اٹھایا کہ...

پاکستان کی کینیا کو برآمدات بڑھ کر 319.9 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں

پاکستان کے عالمی تجارتی روابط میں توسیع کی بدولت افریقی ممالک خصوصاً کینیا اور ایتھوپیا کے ساتھ تجارتی تعلقات مستحکم ہو رہے ہیں۔ جولائی تا مارچ 26 - 2025 کے دوران کینیا کو برآمدات میں 32 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، مجموعی برآمدات 251.6 ملین ڈالر سے بڑھ کر 319.9...

پاکستان میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ناقابلِ تردید شواہد منظرعام پر

پاکستان میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ناقابلِ تردید شواہد منظرعام پر آ چکے ہیں۔ فالس فلیگ آپریشنزاورسرحد پاردہشتگردی کےذریعےاپنی سیاسی ناکامیوں سےتوجہ ہٹانامودی سرکار کا وطیرہ بن چکاہے۔ بھارتی تربیت یافتہ دہشتگردعبدالمجید کی گرفتاری اوراس سےبرآمد موادنے پاکستان میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کاپول کھول دیا ہے۔  ڈی جی آئی ایس...

’امریکا کا ’خصوصی تعلق‘ برطانیہ کے ساتھ نہیں اسرائیل کے ساتھ ہے‘، برطانوی سفیر کی آڈیو لیک ہوگئی

امریکا میں برطانیہ کے سفیر سر کرسچن ٹرنر نے ایک لیک ہونے والی آڈیو میں کہا ہے کہ موجودہ عالمی صورتحال میں امریکا کا ’خصوصی تعلق‘ برطانیہ کے ساتھ نہیں بلکہ ممکنہ طور پر صرف اسرائیل کے ساتھ رہ گیا ہے۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سفیر نے...

بنوں: پولیس کی بروقت اور مؤثر حکمتِ عملی کے باعث دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ پولیس کے مطابق رات تقریباً ڈیڑھ بجے دہشتگردوں کی بڑی تعداد نے چوکی مزنگہ پر حملہ کیا، جس پر سیکیورٹی اہلکاروں نے فوری اور بھرپور جوابی کارروائی کی۔ فجر تک جاری رہنے والے...

ویب ڈیسک