خلیج تعاون کونسل نے آبنائے ہرمز پر جہازوں سے فیس کی تجویز مسترد کردی
خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے رہنماؤں نے آبنائے ہرمز سے محفوظ اور آزادانہ آمد و رفت پر زور دیتے ہوئے یہاں سے گزرنے والے جہازوں پر کسی بھی قسم کی فیس عائد کرنے کی تجویز مسترد کر دی۔
ترک خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق خلیج تعاون کونسل کے...
ملک میں ایڈز کیسز کی تعداد 84 ہزار، 61 ہزار زیر علاج
اسلام آباد:
ملک میں رجسٹرڈ ایڈز کیسز کی تعداد 84 ہزار ہے، جن میں سے 61 ہزار افراد زیر علاج ہیں ، باقی مریضوں کا سراغ نہیں مل سکا۔
65 ملین ڈالرکے ایڈز پروگرام میں سے 61 اعشاریہ 1ملین ڈالر یو این ڈی پی اور ’’نئی زندگی‘‘ نامی این جی اوکو...
ایران امریکا پس پردہ سفارتکاری میں بھی پاکستان کی مرکزی حیثیت
اسلام آباد:
ایران اور امریکا کے درمیان فوری مذاکرات کے امکانات کم ہونے کے ساتھ ہی فی الحال توجہ اسلام آباد سے بھی ہٹ گئی ہے۔ پاکستان اس وقت سے عالمی سطح پر توجہ کا مرکز بن گیا تھا جب 3 ہفتے قبل امریکا اور ایران نے پہلی بار عارضی...
حیدرآباد، پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا، شہری سڑکوں پر نکل آئے
حیدرآباد:
شہر کے مختلف علاقوں میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا اور کئی ہفتوں سے پانی کی عدم فراہمی کے باعث شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔
پکاقلعہ، تین نمبر تالاب، ٹنڈو طیب، کمہار پاڑہ سمیت دیگر علاقوں کے مکین پینے کے پانی کی بوند بوند کو ترس گئے...
ایران پر امریکی شکنجہ مزید سخت، 35 اداروں اور شخصیات پر نئی پابندیاں عائد
واشنگٹن نے ایران کے خلاف اقتصادی دباؤ بڑھاتے ہوئے 35 اداروں اور شخصیات کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ یہ نیٹ ورک ایران کے بینکاری نظام اور تیل کی تجارت کو سہارا دے رہا تھا۔
امریکی محکمہ...

