امریکا کی شرمناک ناکامی، خلیج فارس میں نئے دور کا آغاز ہونے جا رہا ہے، مجتبیٰ خامنہ ای
مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ خطے میں امریکا کی شرمناک ناکامی کے بعد ایک نیا باب کھل رہا ہے اور خلیج فارس میں مستقبل اب بیرونی طاقتوں کے بغیر تشکیل پائے گا۔
ایرانی سرکاری خبر ایجنسی ارنا کے مطابق نیشنل پرشین گلف ڈے کے موقع پر اپنے پیغام...
رویتِ ہلال ریسرچ کونسل نے عیدالاضحیٰ کی تاریخ سے متعلق پیش گوئی کردی
رویتِ ہلال ریسرچ کونسل نے پیش گوئی کی ہے کہ اگر موسم صاف رہا تو پاکستان میں ذی الحجہ 1447 ہجری کا چاند اتوار 17 مئی 2026 کی شام دیکھا جا سکے گا، جس کے بعد یکم ذی الحجہ پیر 18 مئی کو ہو گی جبکہ عیدالاضحیٰ بدھ 27...
وزیراعظم نے اپنا گھر اسکیم کا اجرا کردیا، بجٹ میں بڑی سہولتیں لانے کا اعلان
اسلام آباد:
وزیراعظم شہباز شریف نے اپنا گھر اسکیم کا اجرا کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آئندہ وفاقی بجٹ میں عوام کو بڑی سہولتیں دیں گے۔
وفاقی دارالحکومت میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے آئندہ بجٹ کے حوالے سے خوش خبری سنائی کہ حکومت عوامی فلاح...
منی اسکرٹ پر تنقید کے بعد صحیفہ جبار نے مختصر لباس میں مزید تصاویر شیئر کردیں
پاکستانی ماڈل اور اداکارہ صحیفہ جبار نے گزشتہ دنوں اپنی منی اسکرٹ میں تصاویر پر شدید تنقید کے جواب میں اپنے اسکرٹس کا کلیکشن اور مختصر لباس میں مزید تصاویر شیئر کی ہیں۔
صحیفہ جبار خٹک ایک بار پھر اپنے منفرد انداز اور بے باک سوشل میڈیا رویے کے باعث...
حکومت پاکستان قدیم ثقافتی ورثے کو محفوظ بنانے کیلیے کوشاں، اہم سنگ میل عبور کرلیا
پشاور:
پاکستان کے قدیم و منفرد ثقافتی ورثے کو عالمی شناخت دلانے کے لیے حکومتی کاوشیں لائقِ تحسین ہیں جس کے باعث اہم سنگ میل عبور کر لیا گیا۔
وادیِ کیلاش کو یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کر لیا گیا۔ وادیِ کیلاش کا ثقافتی منظرنامہ ایک غیر...

