ای بائیکس اسکیم، بینکوں کی عدم دلچسپی، پالیسی میں تبدیلی منظور
وزیراعظم کی سبسڈی والی الیکٹرک بائیکس اسکیم میں کمرشل بینکوں کی جانب سے خاطر خواہ تعاون نہ ملنے پر حکومت نے پالیسی میں بڑی تبدیلیوں کی منظوری دیدی۔
تفصیلات کے مطابق بینکوں نے موصول ہونیوالی درخواستوں میں سے صرف 4,075 یعنی تقریباً 9 فیصد درخواستیں منظورکیں،جس کے باعث حکومت رواں...
آبنائے ہرمز ایک عالمی گزرگاہ ہے جسے کوئی بھی ملک کنٹرول نہیں کر سکتا، امریکی وزیر خارجہ
واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز ایک عالمی گزرگاہ ہے جسے کوئی بھی ملک کنٹرول نہیں کر سکتا، اور ایران کو فوری طور پر مذاکرات کی میز پر آنا چاہیے۔
وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مارکو روبیو نے کہا کہ امریکا کی جانب...
ترکی نے 6000 کلومیٹر تک مار کرنے والا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل متعارف کرادیا
ترکیے نے دفاعی میدان میں ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے اپنا پہلا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل یلدرم حان متعارف کرا دیا ہے۔ یہ میزائل استنبول میں جاری دفاعی نمائش کے دوران پیش کیا گیا۔
ترک میڈیا کے مطابق یہ جدید میزائل ترکیے کی وزارت دفاع کے ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ سینٹر نے...
ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ، عثمان طارق کا واروکشائر کاؤنٹی سے معاہدہ
پاکستان کے مسٹری اسپنر عثمان طارق انگلش ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کا حصہ بن گئے۔
تفصیلات کے مطابق عثمان طارق انگلش ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں واروکشائر بیئرز کی نمائندگی کریں گے۔
ٹیم کے پرفارمنس ڈائریکٹر جیمز تھامس نے کہا کہ عثمان جدید وائٹ بال کرکٹ میں خطرناک ہتھیار ثابت ہو سکتے ہیں، ان...
آبنائے ہرمز میں امریکی آپریشن روکنے کا اعلان، خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں جاری بحری آپریشن ’پروجیکٹ فریڈم‘ کو عارضی طور پر روکنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
عالمی مارکیٹ کے اعداد و شمار کے مطابق امریکی ویسٹ ٹیکساس...

